کراچی

اب گٹروں میں بچوں کے گرنے کےواقعات رونما نہیں ہوں گے: میئر کراچی

کراچی شہر میں گٹروں میں حفاظتی جالی لگانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان کے ایم سی کے مطابق میئر کراچی نے کہا ہے کہ اب گٹروں میں بچوں کے گرنے کے واقعات رونما نہیں ہوں گے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا مزید کہنا تھا کہ طارق روڈ پر مین ہولز میں ڈھکن کے ساتھ …

Read More »

کراچی: ڈاکٹرز کی غفلت، والدین پر قیامت ٹوٹ پڑی،2بیٹوں کے بعد بیٹی میں بھی ایچ آئی وی کی تصدیق

ولیکا اسپتال میں مبینہ طبی غفلت سے مزید دو معصوم بچیوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوگئی ، متاثرہ بچوں کی تعداد 80 تک پہنچ گئی۔ سندھ ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشن (SESSI) کے کلثوم بائی ولیکا اسپتال سے منسلک مبینہ ایچ آئی وی منتقلی کے معاملے میں مزید دو معصوم بچیوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوگئی، …

Read More »

کراچی کی حالت جنگ زدہ شہروں سے زیادہ خراب ہے، مفتاح اسماعیل

کراچی: سیکرٹری جنرل عوام پاکستان پارٹی مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پانچ سال سے زیرِ تعمیر یونیورسٹی روڈ پیپلز پارٹی کی کرپشن اور نااہلی کی واضح مثال بن چکی ہے۔ کراچی کی حالت جنگ زدہ شہروں سے زیادہ خراب ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی روڈ گزشتہ پانچ برس سے مکمل …

Read More »

کراچی دنیا کے ’’ناقابلِ رہائش‘ شہروں میں شامل، پیپلز پارٹی پر شدید تنقید

کراچی کے دنیا کے ناقابل رہائش شہروں میں شامل ہونے پر ایم کیو ایم نے صوبائی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے انتظامی ناکامی قرار دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان نے کراچی کی موجودہ حالت پر بات کرتے ہوئے کہا کہ شہر کی خستہ حال سڑکیں، ہر طرف پھیلی …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر معاشی حملہ ہے، ایم کیو ایم ارکان اسمبلی

ایم کیو ایم کے ارکان قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر معاشی حملہ ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان قومی اسمبلی نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ مہنگائی سے …

Read More »

کراچی میں دانستہ معمولی جھگڑوں کی آڑ میں وارداتیں کرنے والا گروہ سرگرم

کراچی: شہر قائد میں جان بوجھ کر معمولی جھگڑے کرنے کی آڑ میں لوٹ مار کی وارداتیں کرنے والا گروہ سرگرم ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے مصروف ترین علاقوں میں شامل شاہراہ قائدین میں کتابیں فروخت کرنے کی آڑ میں وارداتیں کرنے والے ایک منظم گروہ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ واردات …

Read More »

منشیات ڈیلر پنکی کو قابلِ اعتراض کپڑے پہننے کی اجازت نہیں دے سکتے، جیل حکام

کراچی: جیل حکام نے عدالت میں سماعت کے دوران مؤقف اختیار کیا ہے کہ ملزمہ منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کو قابلِ اعتراض کپڑے پہننے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کے روبرو منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف قتل کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ ملزمہ انمول عرف پنکی کی جانب سے جیل میں سہولیات نہ دیے …

Read More »

میٹرک بورڈ کراچی کے نتائج پر سوالات اٹھ گئے،لاکھوں طلبہ ذہنی اذیت میں مبتلا

کراچی: میٹرک بورڈ کے گزشتہ روز جاری کیے گئے نتائج پر سوالات اٹھ گئے، جہاں سرور ڈاؤن اور ڈیٹا میں سنگین خامیاں جبکہ درجنوں طلبہ کو غیر حاضر قرار دینے کے دعووں پر والدین نے سوشل میڈیا پر شدید احتجاج کیا گیا۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کے اعلان کے بعد آئی …

Read More »

کراچی میں رہنے والے میڈل کے مستحق ہیں: عائشہ عمر

پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے کراچی میں گزر بسر کرنے اور زندہ رہنے والوں کو میڈل کا مستحق قرار دے دیا۔ برطانوی تحقیقی ادارے ’دی اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ‘ (ای آئی یو) نے 2026ء کا ’گلوبل لائیویبلٹی انڈیکس‘ جاری کر دیا جس کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے معاشی مرکز کراچی کو رہائش کے لیے دنیا کا چوتھا بدترین …

Read More »

کراچی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ جاری

سندھ ہائی کورٹ میں کراچی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ الیکشن چیف الیکشن کمشنر بیرسٹر ذوالفقار علی جلبانی کی زیرِ نگرانی ہو رہے ہیں، جو شام 5 بجے تک جاری رہیں گے۔ الیکشن میں صدر، نائب صدر، جنرل سیکریٹری، جوائنٹ سیکریٹری، خزانچی اور لائبریرین کی نشستوں پر مقابلہ ہو رہا ہے۔ الیکشن میں رکنِ …

Read More »