کراچی:سی ویو سے تین سالہ بچی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا جس کے اغوا کا مقدمہ درخشاں تھانے میں والد کی مدعیت میں درج کر لیا گیا، تین روز گزر جانے کے باجود مغویہ بچی کا کوئی سراغ نہ مل سکا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے ساحل سی ویو سے تین سالہ بچی کو مبینہ طور پر اغوا …
Read More »کراچی
کراچی: ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ
کراچی میں ایل پی جی کی قیمت 350 سے 380 روپے فی کلو ہو گئی۔ کنوینر ایل پی جی کمیٹی علی حیدر کا کہنا ہے کہ قیمت بڑھانے میں مارکیٹنگ کمپنیز اور ڈسٹری بیوٹرز بھی شامل ہیں، 130 روپے کلو قیمت میں اضافہ صرف دکانداروں کی جانب سے نہیں ہے۔ ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ ہمیں کہیں سے قیمت …
Read More »ریلوے حادثات میں اضافہ، کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین دو حصوں میں تقسیم
کراچی سے لاہور جانے والی قراقرم ایکسپریس خانیوال جنکشن کے قریب دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔ حادثہ تب پیش آیا جب ٹرین خانیوال جنکشن کی لوپ لائن پر داخل ہونے لگی تھی، چلتی ٹرین کی کپلنگ اچانک ٹوٹنے سے قراقرم ایکسپریس دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔ ٹرین الگ ہونے سے مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم خوش قسمتی …
Read More »کراچی؛ کئی روز پرانی 2 لاشیں برآمد، بارش کے پانی میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک
کراچی:شہر قائد میں 2 افراد کی کئی روز پرانی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جب کہ بارش کے پانی میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ کورنگی کازوے ندی سے ایک شخص کی کئی روز پرانی ڈوبی ہوئی لاش ملی۔ صنعتی ایریا تھانے کی حدود میں لاش ملنے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور قانونی کارروائی کے لیے …
Read More »کراچی؛ میڈیکل کی طالبات کو ملزمان نے بس میں چڑھ کر لوٹ لیا
کراچی:شہید ملت روڈ میڈی کیئرکٹ کے قریب جناح میڈیکل ڈینٹل کالج کی طالبات کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا گیا، آئی جی سندھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق نیو ٹاؤن تھانے کے علاقے شہید ملت روڈ میڈی کیئرکٹ کے قریب جناح میڈیکل ڈینٹل کالج کی طالبات کو اسلحے …
Read More »کراچی: گلبرگ کے قریب کار نالے میں گر گئی
کراچی کے علاقے گلبرگ میں گجر نالے کے قریب کار کھلے نالے میں گر گئی، حادثے میں ڈرائیور بھی زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کار کو مشینری کی مدد سے کھلے نالے سے نکالا گیا۔ ریسکیو ٹیموں نے کرین کی مدد سے کار اور ڈرائیور کو نالے سے باہر نکالا جس کے بعد ڈرائیور کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل …
Read More »کراچی: مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش
کراچی کے شمالی اور مغربی علاقوں میں صبح سویرے بارش ہوئی جس کے بعد موسم خوش گوار ہو گیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے سسٹم کے باعث شہرِ قائد میں آج چند مقامات پرگرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بعض مقامات پر معتدل اور کہیں کہیں تیز بارش ہو سکتی ہے۔ گرج چمک …
Read More »عید الفطر پر پیش کی جانے والی فلم ” آگ لگے بستی میں”نےباکس آفس پر نئی تاریخ رقم کردی
ابتدائی تین دن میں دنیا بھر میں 27 کروڑ کا تاریخی بزنس کر ڈالا جو پاکستانی فلم کے حوالے غیر معمولی کارنامہ ہے کراچی عید الفطر پر پاکستان سمیت دنیا کے دیکر ممالک میں ریلیز ہونے والی فلم “آگ لگے بستی میں” پاکستانی باکس آفس پر ایک نئی تاریخ رقم کردی موجودہ پاکستانی سینما کی تاریخ میں ایک نیا سنہرا …
Read More »کریم آباد انڈر پاس 10 اپریل کو ٹریفک کیلئے کھل جائیگا: ڈی جی کے ڈی اے
کراچی: ڈی جی کے ڈی اے آصف جان صدیقی نے کہا ہےکہ کریم آباد انڈرپاس کا ترقیاتی کام 15 روز میں مکمل کرلیا جائےگا۔ ڈی جی کے ڈی اے نے بتایا کہ انڈر پاس پر دن رات کام چل رہا ہے، کریم آباد انڈر پاس 10 اپریل کو ٹریفک کے لیے کھل جائے گا۔ کے ڈی اے حکام کے مطابق …
Read More »پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر ایم کیو ایم پاکستان پر پھٹ پڑے، سنگین الزامات
کراچی:پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کا حالیہ بیانیہ سیاسی دیوالیہ پن اور عوام کو گمراہ کرنے کی ایک ناکام …
Read More »
THE PUBLIC POST