کراچی

کراچی: کار اسنیچر اور منشیات فروش گرفتار،آئس، چھینی گئی گاڑی اور موبائل برآمد

کراچی: کراچی میں اے وی ایل سی نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ کار اسنیچر اور منشیات فروش کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے آئس، چھینی گئی گاڑی، موبائل فون اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ترجمان اے وی ایل سی کے مطابق ایس ایس پی خالد مصطفیٰ کورائی کی ہدایت پر جمشید ڈویژن کے ڈی آئی او، …

Read More »

کراچی میں تاجر کے 25لاکھ روپے لوٹ لیے گئے، واقعہ کا مقدمہ درج

کراچی کے علاقے صدر میں تاجر کے ملازم سے 25لاکھ روپے لوٹنے کے واقعہ کا مقدمہ پریڈی تھابے میں متاثرہ شخص محمد اسحاق کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔ پریڈی تھانہ میں درج ایف آئی آر نمبر26 /429 میں مدعی کے بیان کے مطابق میں الیکٹرونکس کی دکان میں ریکوری آفیسر کا کام کرتا ہوں اپنے ساتھی کے ساتھ …

Read More »

کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام،بی ایل اے کے 2 دہشت گرد گرفتار

کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ہوگیا جب کہ کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی میں 2 دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ سی ٹی ڈی حکام نے کہا کہ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم بی ایل اے سے ہے، گرفتار دہشت گردوں میں مجاہد بلوچ اور فرید بلوچ عرف ذاکر بن شامل ہیں، ملزمان (BLA) کے کیمپس سے تربیت …

Read More »

سانحہ بلدیہ فیکٹری: سزائے موت پانے والے 2 ملزمان بری کر دیے، استغاثہ الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا، تفصیلی فیصلہ

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا، جس میں کہا گیا کہ سزائے موت پانے والے 2 ملزمان بری کر دیے۔ استغاثہ الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے، ڈھائی سال بعد سامنے آنے والی نئی کہانی قابلِ اعتماد نہیں، تاخیر سے سامنے آنے والے بیانات پر انحصار ممکن نہیں۔ 39 صفحات پر مشتمل …

Read More »

گل پلازہ کیس؛ تنویر پاستا اور 11 سالہ بچے سمیت دیگر ملزمان کی درخواستِ ضمانت منظور

کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے سانحہ گلا پلازہ کیس میں تنویر پاستا اور اور دیگر کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ جج ساؤتھ اسلم شیخ نے 11 سالہ ملزم حذیفہ کی 10 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی، بقیہ ملزمان فی کس 5 لاکھ روپے زر ضمانت جمع کروائیں گے۔ دوران سماعت، عدالت نے …

Read More »

سندھ حکومت اور آئی ایف سی کا صحت، سماجی تحفظ اور اقتصادی ترقی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے انٹرنیشل فنانس کارپوریشن کے پاکستان ڈویژن ڈائریکٹر سائمن اینڈریوز کی ملاقات ہوئی جس میں سندھ حکومت اور آئی ایف سی کے درمیان صحت، سماجی تحفظ اور اقتصادی ترقی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوگیا۔ ملاقات میں صوبائی وزیر برائے ترقی اور منصوبہ بندی جام خان شورو، چیف سیکریٹری آصف حیدرشاہ، …

Read More »

کراچی: ٹینکر کی ٹکر سے نوجوان کی موت،بیوہ کا 13 کروڑ روپے سے زائد ہرجانے کا دعویٰ

کراچی کی سینئر سول جج شرقی کی عدالت میں کورنگی صنعتی ایریا میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے نوجوان کی موت کے معاملے پر بیوہ نے ٹینکر کے مالک اور ڈرائیور کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔ درخواست گزار کے وکیل عثمان فاروق ایڈووکیٹ کے مطابق جان لیوا حادثات ایکٹ کے تحت 13 کروڑ روپے سے زائد ہرجانے …

Read More »

کراچی: ضلع غربی کے مختلف علاقوں میں پولیس کا ٹارگیٹڈ کومبنگ آپریشن

کراچی کے ضلع غربی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے ٹارگیٹڈ کومبنگ آپریشن کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الہی مستوئی کے مطابق تھانہ گلشن معمار کے علاقے جنجال گوٹھ، بہادر گوٹھ اور ملحقہ علاقوں میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ وسرچ آپریشن کیا۔ پولیس نے کومبنگ و سرچ آپریشن جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کے لیے کیا۔کومبنگ وسرچ …

Read More »

کراچی؛ عالمی سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کرنیوالے کھلاڑیوں کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد

کراچی: چیئرمین ٹی ایم سی اورنگی حاجی محمد جمیل ضیاء کی جانب سے مسٹر جونیئر یونیورس 2026 اطہر جہاں سمیت اورنگی ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے عالمی سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے والے باڈی بلڈرز، باکسرز اور دیگر کھلاڑیوں کے اعزاز میں ایک پروقار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ترجمان سندھ پولیس اسپورٹس بورڈ کے مطابق تقریب میں …

Read More »

کراچی: ڈیفنس پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی،ایک ملزم گرفتار، منشیات برآمد

کراچی: ڈیفنس پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایس ایس پی ساوتھ کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت محمد سلیم ولد ذکریا کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزم مختلف علاقوں میں منشیات کی فروخت اور سپلائی میں ملوث تھا۔ کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے 1100 گرام ویڈ برآمد ہوئی، برآمد منشیات کو …

Read More »