کراچی

بیرون ملک بیٹھے بھتہ خوروں کی گرفتاری کے لیے کوششیں تیز کر دیں، ایڈیشنل آئی جی

کراچی: ایڈیشنل آئی جی آزاد خان نے کہا ہے کہ ملک سے باہر بیٹھے جرائم پیشہ گروہوں کی واپسی اور گرفتاری کے لیے کوششیں تیز کر دی گئی ہیں، بھتہ خور گروہوں کے سرغنہ مختلف موبائل ایپس کے ذریعے بیرون ملک سے اپنے نیٹ ورک چلا رہے ہیں، اس لیے پولیس میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہو چکا ہے۔فیڈرل …

Read More »

کراچی میں بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی

کراچی: کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران مطلع زیادہ تر ابر آلود اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران رات اور صبح کے اوقات میں بوندا باندی یا پھوار ہو سکتی ہے، ہواؤں کی سمت سمندر کے جنوب مغربی سمت سے رہے گی۔ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 تا 35 ڈگری کے …

Read More »

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا 8اگست سے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان

کراچی: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کردیا۔کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک شہزاد اعوان کا کہنا تھا کہ پاکستان بھر کی ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشنز متفقہ طور پر مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رکھیں گی۔ انہوں نے وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا بھی …

Read More »

کراچی: میر رضا علی قتل کیس میں نئے انکشافات، مزید فوٹیجز سامنے آگئیں

کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے نوجوان کی لاش ملنے کے واقعے میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔ نوجوان میر رضا علی خان کی ہلاکت سے قبل کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی، سی سی ٹی وی فوٹیج میں میر رضا کو رات 10بج کر 43 منٹ پر دراز سے اسلحہ نکالتے دیکھا جاسکتا ہے۔ سی سی ٹی …

Read More »

بچے بچے کو پتہ ہے الیکشن میں ن لیگ بری طرح ہاری،دھاندلی سے جتوایا گیا تھا، سعید غنی

کراچی: صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام نئے صوبے نہیں چاہتے، نئے صوبوں کا قیام ینجاب کے عوام کا مطالبہ ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ نئے صوبے کسی کے کہنے سے نہیں بلکہ آئین کے تحت اس صوبے کی اسمبلی سے دو تہائی اکثریت سے قرارداد کی منظوری کے …

Read More »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع

کراچی کے علاقوں سرجانی ٹاؤن، گلشن معمار اور اطراف میں بارش شروع ہو گئی ہے۔ نجی موسمیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ کراچی کے شمال مشرقی حصوں پر بادل بننے کا عمل شروع ہو چکا ہے، اگلے 3 سے 4 گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے نجی موسمیاتی ادارے نے کہا ہے کہ شہر کے شمالی …

Read More »

ہسپتال بنانے کا اختیار صوبوں کے پاس ہے،وفاق اپنی ڈسپنسریاں اپ گریڈ کر سکتا ہے: مصطفیٰ کمال

کراچی: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اٹھارہویں آئینی ترمیم کے بعد ہسپتال بنانے اور چلانے کا اختیار اور وسائل صوبوں کو منتقل ہو چکے ہیں، اس لیے وفاقی وزیر کی حیثیت سے ان کے پاس سندھ یا کراچی میں نئے ہسپتال بنانے کا اختیار نہیں۔ کراچی میں وفاقی ڈسپنسری کو جدید ہسپتال میں تبدیل کرنے کے …

Read More »

بلیو بوٹلز کے باعث کراچی کے ساحلوں پر الرٹ،بچوں کی حفاظت پر خصوصی زور

کراچی میں مون سون کے دوران ساحلوں کا رخ کرنے والے شہریوں کے لیے ایک بار پھر احتیاطی انتباہ جاری کر دیا گیا ہے۔ ماہرینِ بحریات کے مطابق بلیو بوٹلز ہر سال جون اور جولائی کے دوران کراچی کے ساحلوں پر پہنچتی ہیں۔ اگرچہ یہ جیلی فش جیسی دکھائی دیتی ہیں، لیکن حقیقت میں یہ مختلف نوعیت کی سمندری مخلوق …

Read More »

کراچی میں بینک ڈکیتی کے دوران سائرن بجنے پر ملزمان گارڈ کا اسلحہ لے کر فرار

کراچی: شہر قائد کے علاقے نیو کراچی میں نجی بینک کے اندر ڈکیتی کی ناکام کوشش کے دوران ڈاکو سیکیورٹی گارڈ کا اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بینک میں واردات کے دوران الارم بجنے پر ڈاکو واردات چھوڑ کر بھاگ نکلے جبکہ ڈاکوؤں کے تشدد سے سیکیورٹی گارڈ زخمی بھی ہوگیا۔ جمعے کی دوپہر نیو کراچی سندھی …

Read More »

کراچی: پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کی زد میں آکر سبزی فروش زندگی کی بازی ہار گیا

کراچی: کھارادر جوڑیا بازار کے قریب پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کی زد میں آکر سبزی فروش زندگی کی بازی ہار گیا ، پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ مقتول ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوا ہے ، رواں سال کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق شہریوں کی مجموعی تعداد 45 ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق جوڑیا …

Read More »