کراچی(پبلک پوسٹ)پندرہ برس قبل کراچی سے چوری ہونے والی قیمتی گاڑی اسلام آباد پولیس نے پکڑ لی گئی اسلام آباد کھنہ پولیس نے دوران چیکنگ گاڑی کو پکڑا ، گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ لگائی گئی تھی، پولیس قیمتی گاڑی 2010 میں درخشاں تھانے کی حدود سے چوری کی گئی تھی گاڑی چوری کا مقدمہ 205/2010 درخشاں تھانے میں درج …
Read More »کراچی
کراچی: بچوں کا دوسرا بڑا سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال ملازمین کو تنخواہیں نہ ملنے پر بند کر دیا گیا
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد ٹاؤن میں واقع بچوں کا دوسرا بڑا سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال ملازمین کو تنخواہیں نہ ملنے پر بند کر دیا گیا۔ اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق اسپتال ایک ماہ سے زائد عرصے سے بند ہے جبکہ ایمرجنسی اور وارڈز کی سہولتیں بھی معطل کر دی گئی ہیں۔ اسپتال کی انتظامیہ کا …
Read More »FBR نے کراچی پورٹس سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی ٹرانسپورٹیشن معطل کردی، تمام گیٹ پاسز منسوخ
ایف بی آر نے کراچی پورٹس سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی ٹرانسپورٹیشن روک دینے کی ہدیات جاری کر دی ، جس کے بعد تمام کنٹینرز ٹرمینلز نے گاڑیوں پر لوڈ کنٹینرز کو آف لوڈ کرنا شروع کر دیا ہے ،افغان ٹرانزٹ کے تمام گیٹ پاس منسوخ کردیئے گئے ،کسٹمر ہاؤس کراچی میں ڈی جی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا اجلاس، کسٹمز …
Read More »کراچی: افغان کیمپ میں 300 سے زائد مکانات اور دکانیں گرادی گئیں
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں ناردرن بائی پاس پر افغان کیمپ میں پولیس نے آج آپریشن مکمل کرلیا ہے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ویسٹ عرفان بلوچ نے کہا ہے کہ آپریشن کے دوران 300 سے زائد غیر قانونی مکانات اور دکانوں کو گرایا گیا ہے۔ کراچی، افغان کیمپ کی خالی زمین پر لینڈ مافیا کے قبضے کا خدشہ …
Read More »کراچی، خودکشی کی کوشش کرنےوالا ملزم دم توڑ گیا
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے بلدیہ مواچھ گوٹھ میں مبینہ خودکشی کی کوشش کرنے والا ملزم دم توڑ گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم نشے کا عادی تھا، جس نے کپڑوں کی گٹھڑی کو آگ لگائی اور بچوں پر پھینک دی تھی۔ پولیس کے مطابق ملزم بچوں کے چھیڑنے پر مشتعل ہوا تھا، آگ سے 4 بچے جھلس گئے، …
Read More »کراچی، سینٹرل جیل سےرہائی پانے والا شخص قتل
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں سینٹرل جیل سے رہا ہونے والی شخص کو فائرنگ اور چھری کے وار سے قتل کردیا گیا، امیر بخش نے پسند کی شادی کی تھی جس سے دو قبائل میں تنازع تھا۔ پولیس کے مطابق سینٹرل جیل کے قریب فائرنگ اور چھری کے وار سے ایک شخص ہلاک ہوا، مقتول سینٹرل جیل سے باہر نکلا …
Read More »کراچی، اورنگی ٹاؤن میں پولیس مقابلہ، دو زخمی ڈاکو گرفتار
کراچی(پبلک پوسٹ)شہر قائد میں مومن آباد پولیس نے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 10 الفتح قبرستان کے قریب مبینہ مقابلے کے بعد دو ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ چھیپا حکام کے مطابق پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والے ڈاکوؤں کی شناخت عمر اور انس کے ناموں سے ہوئی ہے، جنہیں فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ …
Read More »کراچی کے تعلیمی اداروں میں قبل از وقت چھٹی، پولیس کا احتجاج سے متعلق ردعمل سامنے آگیا
کراچی(پبلک پوسٹ)شہر کے متعدد اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز میں قبل از وقت چھٹی دیے جانے جبکہ سوشل میڈیا پر مختلف علاقوں میں احتجاج سے متعلق کراچی پولیس کا ردعمل سامنے آگیا۔ پولیس حکام کے مطابق شہر میں اس وقت کسی بھی جگہ احتجاج نہیں ہو رہا لہٰذا شہری افواہوں پر کان نہ دھریں، کراچی میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی …
Read More »حکومت سندھ کا گندم کے کاشتکاروں کیلئے بڑے پیکیج کا اعلان
کراچی(پبلک پوسٹ)حکومت سندھ نے گندم کے کاشت کاروں کے لیے58 ارب روپے کا پیکیج اعلان کر دیا ہے، جس سے ایک تا 25 ایکڑ زمین رکھنے والے 4 لاکھ 11 ہزار کاشت کار مستفید ہوں گے جبکہ وفاق سے 2 سے 3 ملین ٹن گندم درآمد کرنے کی سفارش کر دی ہے۔ صوبائی حکومت کے مطابق سندھ میں گندم کے …
Read More »کراچی اور حیدرآباد میں 500 الیکٹرک بسیں مرحلہ وار متعارف کرائی جائیں گی شرجیل میمن نے اعلان کردیا
کراچی(پبلک پوسٹ)سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے اعلان کیا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد میں مرحلہ وار 500 الیکٹرک بسیں متعارف کرائی جائیں گی۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ پیپلز گرین ٹرانسپورٹ منصوبے کے تحت کراچی اور حیدرآباد میں 500 الیکٹرک بسیں مرحلہ وار متعارف کرائی جائیں گی اور یہ فلیگ شپ …
Read More »
THE PUBLIC POST