عمران خان کی ہدایت پر علی امین گنڈاپور کا استعفی منظور

پشاور:

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کا بطور صدر کے پی کے پی ٹی آئی استعفی منظور کرلیا گیا۔

پبلک پوسٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے تحریک انصاف خیبرپختون خوا کے صدر کی حیثیت سے استعفی دے دیا جسے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے منظور کرلیا۔

یہ استعفیٰ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر منظور کیا گیا ہے

Check Also

کراچی پریس کلب پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کا احتجاج ، شہر میں دفعہ 144 نافذ

کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی پریس کلب پر بلوچ یکجہتی کمیٹی ( بی وائی سی ) کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے