کراچی (پبلک پوسٹ )وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم اپنی کوتاہیوں کی نشاندہی پر خوش ہوتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب نے اپنی صلاحیتوں اور تجربے کے مطابق کام کیا ہے، کوتاہیاں ہوتی ہیں، کوشش کریں گے کوتاہیاں کم سے کم ہوں، بے جا تنقید کے بجائے …
Read More »کراچی
کراچی: اے وی سی سی/سی آئی اے کی بڑی کامیابی، اغوا ہونے والے 10 مغوی بازیاب، 3 اغواکار گرفتار
کراچی (رپورٹ : عمران خان )اچی میں اغوا برائے تاوان کی وارداتوں کے خلاف اہم پیش رفت ہوئی ہے، اے وی سی سی/سی آئی اے پولیس نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے اغوا ہونے والے 10 مغویوں کو بحفاظت بازیاب کروا لیا ہے جبکہ تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق 27 اگست 2025 کو …
Read More »سندھ میں سیلاب کا خدشہ؛ کچے کے عوام رشتےداروں یا ریلیف کیمپس میں منتقل ہوجائیں، شرجیل میمن
کراچی(پبلک پوسٹ)سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے سیلاب کے خدشے کے پیش نظر کچے کے عوام سے اپنے رشتہ داروں یا حکومتی ریلیف کیمپس میں منتقل ہونے کی اپیل کر دی۔ اپنے بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ملک بھر میں سیلاب نے گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور پنجاب سمیت مختلف علاقوں میں شدید تباہ کاریاں …
Read More »کراچی میں آئندہ ہفتے سے بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ
کراچی(پبلک پوسٹ)خلیج بنگال میں ہوا کا ایک دباو بن گیا جس کے سبب کراچی میں آئندہ ہفتے سے بارشوں کا امکان ہے جبکہ موسلادھار بارشوں سے اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 7 ستمبر سے مون سون سسٹم کے اثرات سندھ پر پڑنا شروع ہوں گے اور 11 ستمبر تک صوبے پر اثرات برقرار رہنے کے …
Read More »گورنر سندھ کا اپنی پانچ ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کو دینے کا اعلان
کراچی(پبلک پوسٹ)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنی پانچ ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہر طرح سے سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑا ہوں، سیلاب متاثرین کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لاؤں گا، سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے …
Read More »7 سالہ بچی کی قبر سے چھیڑ چھاڑ کا معاملہ؛ میت اپنی اصل جگہ پر نہیں، قبر کشائی میں انکشاف
راولپنڈی(پبلک پوسٹ)7 سالہ بچی کی قبر سے چھیڑ چھاڑ کے معاملے میں انکشاف ہوا ہے کہ بچی کی میت اپنی اصل جگہ سے ہلی ہوئی ہے۔ تھانہ دھمیال کے علاقے گرجا روڈ کے خان کالونی قبرستان میں 7 سالہ بچی علینہ کی قبر سے مبینہ چھیڑ چھاڑ کے معاملے میں آج قبر کشائی کی گئی۔ واضح رہے کہ قبرستان میں …
Read More »کراچی تا لاہور بلٹ ٹرین منصوبے کی خبریں گمراہ کن ہیں، وزارت ریلوےنے جھوٹ سے پردہ اٹھا دیا
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وزارت ریلوے نے کہا ہے کہ کراچی تا لاہور بلٹ ٹرین منصوبے کی خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں، وزیر ریلوے نے ایسا کوئی اعلان نہیں کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی تا لاہور بلٹ ٹرین چلانے کے منصوبے سے متعلق ریلوے کا وضاحتی بیان سامنے آیا ہے، ترجمان وزارت ریلوے نے کہا ہے کہ وزیر ریلوے محمد حنیف …
Read More »کراچی؛ بھابی کو زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش پھندے سے لٹکانے والا دیور گرفتار
کراچی(پبلک پوسٹ)ملیرکینٹ حاجی زکریہ گوٹھ میں مکان سے خاتون کی گلے میں پھندا لگی لاش ملنے کے واقعے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق خاتون کوزیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گلا دبا کرقتل کیا گیا ، جس کے الزام میں مقتولہ کے دیور کو گرفتارکرلیا گیا ہے، جس نے دورانِ تفتیش جرم کا اعتراف کرلیا۔ …
Read More »کراچی میں بارش کے بعد برساتی نالوں کا لاکھوں ٹن کچرا ساحل پر پہنچ گیا،صفائی کا کام شروع کردیا گیا
شہر قائد میں ہونے والی بارشوں کے بعد برساتی پانی کے ریلے میں بہہ کر لاکھوں ٹن کچرا سمندر میں پہنچ گیا۔ کراچی کے ساحلوں بالخصوص سی ویو، کلفٹن اور کے پی ٹی پر لاکھوں ٹن کچرا جمع ہونے سے نہ صرف تعفن اٹھ رہا ہے بلکہ آبی حیات کو بھی شدید خطرات لاحق ہے۔ اس خطرے کے پیش نظر کے …
Read More »اداکارہ 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد اور مبینہ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار
لاہور(پبلک پوسٹ)اسٹیج اداکارہ ثمر رانا کو 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد و جنسی ذیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق گھریلو ملازمہ سے ذیادتی کا مقدمہ تھانہ نواب ٹاؤن میں درج ہوا جس پر پولیس فوری حرکت میں آگئی اور اسٹیج اداکارہ ثمر رانا کو پولیس نواب ٹاؤن نے ملازمہ کیساتھ تشدد و زیادتی کے الزام …
Read More »
THE PUBLIC POST