پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کراچی میں تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سندھ کے دورے کے موقع پر جاری پیغام میں سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام سندھ کے کونےکونے تک پہنچاؤں گا۔ انہوں نے سندھ کی عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری …
Read More »کراچی
کراچی میں پارہ سنگل ڈیجٹ میں آگیا
ملک میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے اور کراچی میں بھی پارہ سنگل ڈیجٹ میں آگیا ہے۔ کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ شہر میں سرد ہوائیں چلنے سے بھی موسم مزید ٹھنڈا محسوس کیا جارہا ہے۔ شہر میں آئندہ کچھ روز سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے۔ علاوہ ازیں کوئٹہ …
Read More »جامعہ کراچی: سنڈیکیٹ انتخابات میں کراچی یونیورسٹی ٹیچرز فیڈریشن نے میدان مار لیا
جامعہ کراچی میں سنڈیکیٹ کے انتخابات میں کراچی یونیورسٹی ٹیچرز فیڈریشن نے میدان مار لیا۔ رجسٹرار ڈاکٹر عمران کی زیر نگرانی ہونے والے انتخابات میں دو گروپس کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں کراچی یونیورسٹی ٹیچرز فیڈریشن نے کامیابی حاصل کی جب کہ ٹیگ کا ایک امیدوار کامیاب ہوا۔ پروفیسر کی نشست پر آزاد امیدوار پروفیسر ڈاکٹر انیلا امبر ملک …
Read More »کراچی:پسند کی شادی پر نامعلوم مسلح ملزمان نےگھر میں گھس کر نوبیاہتا جوڑے کو قتل کردیا
سہراب گوٹھ کے علاقے لاسی گوٹھ میں پسند کی شادی کرنے پرنامعلوم مسلح ملزمان نے گھرمیں گھس کر نوبیاہتا جوڑے کوفائرنگ کرکے قتل کردیا، نوبیاہتا جوڑے کا تعلق لاڑخانہ سے تھا اورپانچ ماہ قبل پسند سے کورٹ میرج کی تھی پولیس نے جائے واردات سے شواہد اکٹھا کرکے واقعے کی تفتیش شروع کردی۔ رپورٹ کے مطابق سہراب گوٹھ تھانے کے …
Read More »گلشن معمار کے قریب چنگچی رکشے کی ٹکر سے10 سالہ بچہ جاں بحق
گلشن معمار تھانے کے علاقے سپرہائی وے جنجال گوٹھ فاطمہ اسپتال کے قریب چنگچی رکشے کی ٹکر سے 10 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا. بچے کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعےعباسی اسپتال منتقل کی گئی ہے۔ متوفی بچے کی شناخت 12 سالہ اکبر علی ولد محمد داؤد کے نام سے کی گئی۔ متوفی عیسی گوٹھ کا رہائشی تھا۔ پولیس …
Read More »وزیر اعلیٰ سندھ نےریلوے منصوبوں کیلئے 6.6 ارب دینے کی منظوری دے دی
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ریلوے منصوبوں کے لیے 6.6 ارب دینے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ وفاقی حکومت کے ساتھ سندھ کے عوام کے لیے ریلوے کے جدید منصوبے …
Read More »کراچی میں فیری ٹرمینل کا افتتاح،پہلی مسافر فیری سروس کہاں تک جائے گی؟
کراچی بندرگاہ کے ایسٹ وارف پر پہلے فیری ٹرمینل کا افتتاح کر دیا گیا، پاکستان سے پہلی مسافر فیری سروس 20 جنوری تک 246 مسافروں کو لے کر ایرانی بندرگاہ چاہ بہار جائے گی۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب میں وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے کہا کہ یہ فیری ٹرمینل اور سروس میری ٹائم سیکٹر کے لیے …
Read More »مچھر کالونی میں تیز رفتار سوزوکیکی ٹکر سے کمسن بچہ جاں بحق
مچھر کالونی مدینہ مسجد کے قریب تیز رفتارسوزوکی کی ٹکرسے کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکس تھانے کے علاقے مچھر کالونی مدینہ مسجد کے قریب ٹریفک حادثے میں معصوم کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا جس کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کی گئی۔ متوفی کمسن بچے کی شناخت ڈیڑھ سالہ محمد ربی عالم ولد …
Read More »کراچی میں یخ بستہ ہواؤں سےسردی کی شدت بڑھ گئی، درجہ حرارت گرنے کا امکان
کراچی:کراچی میں بلوچستان کی جانب سے یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہونے لگا جس کے سبب آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خُشک رہے گا، آج کم سے کم درجہ حرارت 12.3 ڈگری سینٹی گریڈ …
Read More »اورنگی ٹاؤن میں گھر سےخاتون کی پھندا لگی لاش برآمد
کراچی :اورنگی ٹاؤن گلشن بہارمیں گھرسے خاتون کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے واقعے کوخودکشی کا شاخسانہ قرار دیکر واقعے کی تفتیش شروع کردی۔ پاکستان بازارتھانے کے علاقےاورنگی ٹاؤن گلشن بہارمارکیٹ گلی نمبر 8 کے قریب گھرسے خاتون کی پھندا لگی لاش ملی، خاتون کی لاش قانونی کارروائی کے لیےعباسی شہید اسپتال منتقل …
Read More »
THE PUBLIC POST