سابق آئی جی عامر ذوالفقار کی گاڑی کوپنڈی بھٹیاں کے قریب حادثہ، گاڑی تباہ

سابق آئی جی عامر ذوالفقار کی گاڑی کو موٹروے پنڈی بھٹیاں کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق حادثے میں سابق آئی جی عامر ذوالفقار محفوظ رہے تاہم گاڑی تباہ ہوگئی۔

سابق آئی جی عامر ذوالفقار لاہور سے اسلام آباد جارہے تھے۔

Check Also

فرانسیسی کمانڈر  نے  بھی پاکستان کے ساتھ جنگ میں بھارتی شکست کی تصدیق کردی

امریکا کے بعد فرانسیسی کمانڈر کی جانب سے بھی تصدیق کی گئی ہے کہ مئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *