کراچی: چند گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے، جن میں دو سگی بہنیں اور ایک کمسن بچہ شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی ابراہیم حیدری کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں 10 سالہ عبد المصور نامی بچہ جاں بحق ہوا۔ حادثے میں موٹرسائیکل سوار زخمی بھی ہوا، ریسکیو حکام نے لاش اور زخمی کو جناح …
Read More »کراچی
سندھ میں جدید پبلک ٹرانسپورٹ کیلیے بڑے فیصلے،نئی بسیں اور روٹس شروع کرنے کا فیصلہ
کراچی:سندھ حکومت نے صوبے میں جدید پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے بڑے فیصلے کیے ہیں، جن میں نئی بسیں اور روٹس بھی شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کا اعلیٰ سطح کا اجلاس سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں شہریوں کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی، نئے روٹس کے …
Read More »ماڑی پور ٹرٹل بیچ پر جوئے کا بڑا اڈہ بے نقاب، خاتون سرغنہ سمیت 40 گرفتار
کراچی کے ضلع کیماڑی کے علاقے ماڑی پور میں ٹرٹل بیچ پر واقع ایک ہٹ میں جوئے کے بڑے اڈے کا انکشاف ہوا ہے، جہاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ خاتون سرغنہ سمیت 40 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کیماڑی پولیس کے مطابق تھانہ ماڑی پور پولیس نے ایس ایچ او کی سربراہی میں بھاری نفری کے ہمراہ …
Read More »کراچی ایئرپورٹ پر غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 40 ہزار ڈالر برآمد
کسٹمز نے کینیڈا جانے والی فیملی سے بغیر ڈکلیئریشن امریکی کرنسی برآمد کر لی کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستان کسٹمز نے غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بڑی مقدار میں امریکی ڈالر برآمد کر لیے ہیں۔ ترجمان کسٹمز کے مطابق کینیڈین نژاد میاں بیوی دبئی کے راستے کینیڈا جا رہے تھے کہ دورانِ تلاشی ان …
Read More »فلم ’’میرا لیاری‘‘ 8 مئی کو ریلیز ہوگی،سندھ حکومت کا اعلان
کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے فلم ’’میرا لیاری‘‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ٹوئٹ کے ذریعے بتایا کہ فلم 8 مئی 2026 کو پاکستان میں ریلیز کی جائے گی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ فلم ’’میرا لیاری‘‘ کا ورلڈ پریمیئر 2 …
Read More »کراچی؛ نشے کا عادی شخصپل کی حفاظتی دیوار پھلانگ کر تاروں سے لٹک گیا، ویڈیو وائرل
کراچی:لیاقت آباد ڈاک خانہ کے فلائی اوور پر نشے کا عادی شخص پل کی حفاظتی دیوار پھلانگ کر تاروں سے لٹک گیا، ٹریفک پولیس اہلکار خود بس کی چھت پر چڑھ گیا اور مہارت سے لٹکتے ہوئے شخص کو بحفاظت نیچے اتار لیا جبکہ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد ڈاکخانہ کے فلائی …
Read More »امتحانی مرکز پر طالبات سےبرقعہ یا عبایہ نہ اتروایا جائے: چیئرمین کراچی میٹرک بورڈ
چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی غلام حسین نے نویں اور دسویں کے امتحانات میں امتحانی مراکز کے لیے ہدایت جاری کر دی۔ چیئرمین میٹرک بورڈ نے کہا ہے کہ کسی بھی امتحانی مرکز پر طالبات کے برقعے اور عبایہ کو نہیں اتروایا جائے، طالبات کے امتحانی مراکز سے نقل کی کوئی شکایت موصول نہیں ہو رہی۔ انہوں نے کہا کہ کسی …
Read More »کراچی، ایس ایس پی ملیر کا سرپرائز دورہ، اسٹریٹ کرائمز کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا حکم
کراچی:شہرِ قائد میں جرائم کی روک تھام کے لیے پولیس کی سرگرمیاں تیز کر دی گئی ہیں جہاں ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر عبدالخالق نے تھانہ شرافی گوٹھ کی حدود میں اچانک سرپرائز دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے شاہ فیصل برج، شارع بھٹو اور اطراف کے علاقوں کا تفصیلی معائنہ کیا اور شرافی گوٹھ میں سیکیورٹی انتظامات کا …
Read More »سیہون: لعل شہباز قلندر کے مزار کی نذرانے کی پیٹیوں سے 2 کروڑ سے زائد رقم برآمد
سیہون میں حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار کی نذرانے کی پیٹیاں کھول دی گئیں، جن سے کروڑوں روپے نقد رقم کے ساتھ سونا، چاندی اور غیر ملکی کرنسی بھی برآمد ہوئی۔ چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف مختیار ابڑو کے مطابق نذرانے کی پیٹیاں 8 ماہ اور 14 دن بعد کھولی گئیں اور گنتی کا عمل 4 روز تک جاری رہا۔ اس …
Read More »نیو کراچی میں فائرنگ،سادہ لباس پولیس اہلکار زخمی، ملزمان فرار
کراچی کے علاقے نیو کراچی سیکٹر 15-بی میں فائرنگ کے واقعے میں سادہ لباس پولیس اہلکار زخمی ہو گیا جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر عمران نے بتایا کہ زخمی اہلکار کی شناخت کانسٹیبل عاصم کے نام سے ہوئی ہے جو تھانہ جوہر آباد میں تعینات …
Read More »
THE PUBLIC POST