کراچی: اورنگی ٹاؤن کے علاقے غازی آباد میں ایک شخص نے مبینہ طور پر آہنی راڈ کے پے در پے وار کرکے اپنی اہلیہ کو قتل کر دیا اور بعد ازاں خود تھانے پہنچ کر گرفتاری پیش کر دی۔ پولیس کے مطابق واقعہ پاکستان بازار تھانے کی حدود، اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے 11 غازی آباد گلی نمبر 4 میں پیش …
Read More »کراچی
کراچی میں آوارہ کتوں کا خطرہ سنگین،روزانہ 150 سے زائد شہری کاٹنے کا شکار
کراچی میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد شہریوں کے لیے سنگین خطرہ بن گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق شہر کے سرکاری اسپتالوں میں روزانہ آوارہ کتوں کے کاٹنے کے 150 سے زائد کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں، جس سے صورتحال کی سنگینی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال اب تک آوارہ کتوں کے حملوں …
Read More »کراچی: دہشت گرد عناصرڈکیتی اور لوٹ مار کی وارداتوں میں سرگرم
ریڈ بک میں شامل مطلوب دہشت گرد قاری جمیل برمی اسٹریٹ کرائم کے ایک منظم گینگ کی سرپرستی کر رہا تھا: پولیس کراچی میں دہشت گردی اور اسٹریٹ کرائم کے گٹھ جوڑ کی ایک خطرناک شکل سامنے آگئی ہے، جہاں دہشت گردی میں ملوث عناصر مالی وسائل حاصل کرنے کے لیے اسٹریٹ کرائم، ڈکیتی اور لوٹ مار کی وارداتوں میں …
Read More »کراچی، فائرنگ کے دو واقعات میں خاتون سمیت دو افراد زخمی، اسپتال منتقل
کراچی:شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں ایک خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ چھیپا حکام کے مطابق کورنگی سیکٹر 50 سی عثمان ٹاؤن میں اقصیٰ مسجد کے قریب واقع ایک گھر میں پراسرار فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں خاتون القمیٰ …
Read More »کراچی، بجلی کی بندش اور پانی کی عدم فراہمی، شہریوں کا احتجاج
کراچی میں سخت گرمی کے دوران مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش اور پانی کی عدم فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ملیر عسکری 6 میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے جبکہ سرجانی سیکٹر 5 میں پانی کی عدم فراہمی کے خلاف شہریوں نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ٹائر جلا کر سڑک بلاک کردی، مظاہرین نے کہا کہ نارتھ کراچی اور …
Read More »22 لڑکیوں سے مبینہ زیادتی کا دعویٰ بے بنیاد نکلا،عدالت میں مقدمے کا رخ بدل گیا
لڑکیوں سے مبینہ زیادتی اور ایک لڑکی کے اغوا و ریپ کے دعووں پر مبنی مقدمے کا ڈراپ سین ہوگیا۔ 22 جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں سماعت کے دوران تفتیشی افسر سب انسپکٹر روبینہ شاہین 22 لڑکیوں سے زیادتی کے الزامات کے حوالے سے کوئی قابلِ قبول شواہد پیش نہ کر سکیں۔ سماعت کے دوران مبینہ متاثرہ لڑکی نے …
Read More »بھینس کالونی میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ،پولیس پر حملہ
کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ اور پولیس اہلکاروں پر تشدد کا سنگین واقعہ پیش آیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک شخص کو پستول سے ہوائی فائرنگ کرتے دیکھا گیا، جس کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کا آغاز کیا۔ پولیس کے مطابق اطلاع ملنے پر تین اہلکار …
Read More »حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے عرس پر 8 جون کوکراچی میں مقامی تعطیل کا اعلان
صوفی بزرگ حضرت عبداللہ شاہ غازی کے سالانہ عرس کے موقع پر 8 جون کو کراچی میں مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے مطابق عرس کی مناسبت سے شہر میں مقامی تعطیل ہوگی تاکہ شہری عقیدت و احترام کے ساتھ تقریبات میں شرکت کر سکیں۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے مطابق یہ تعطیل سٹی …
Read More »شارع فیصل پر ٹریکٹر کی ٹکر سے کمسن بچہ جاں بحق فرار ہونے کی کوشش کرنے والا ٹریکٹر ڈرائیور پولیس کے ہتھے چڑھ گیا
کراچی میں شارع فیصل پر پولیس آفس کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک کمسن بچہ جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق بچہ اپارٹمنٹ کے باہر سائیکل چلا رہا تھا کہ اسی دوران ایک تیز رفتار ٹریکٹر نے اسے ٹکر مار دی۔ حادثے کے نتیجے میں بچہ شدید زخمی ہو گیا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ واقعے کے …
Read More »کورنگی میں آوارہ کتوں کا معصوم بچی پر حملہ،چہرہ بری طرح زخمی
کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں گلی میں کھیلتی ایک معصوم بچی آوارہ کتوں کے حملے کا نشانہ بن گئی۔ متاثرہ بچی کے والد کے مطابق کتوں کے حملے سے بچی کے چہرے پر گہرے زخم آئے، جس کے بعد اسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے۔ دوسری جانب اسپتال انتظامیہ کا …
Read More »
THE PUBLIC POST