Tag Archives: ایران

ہمارے ہزار میزائلز ایران کو نشانہ بنانے کیلئے تیار ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایران نے انہیں قتل کرنے کی کوشش کی تو امریکا کے پاس ایک ہزار میزائل تیار ہیں ایران کو ہدف بنانے کیلئے جبکہ اس کے بعد مزید ہزاروں میزائل بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے یہ بیان اپنے سوشل میڈیا پلیٹ …

Read More »

امریکا کیساتھ تنازع ایران کے ہتھیار ڈالنے سے کبھی ختم نہیں ہوگا، باقر قالیباف

ایران کے اعلیٰ مذاکرات کار اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نےکہا ہےکہ دنیا بھر کے ممالک کے لیے جنگ کا خاتمہ ترجیح ہونا چاہیے، تاہم سب کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ امریکا کے ساتھ تنازع ایران کے ہتھیار ڈالنے سے کبھی ختم نہیں ہوگا۔ ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کے مطابق انڈونیشیا کی پارلیمنٹ …

Read More »

ایران کیخلاف کسی بھی قسم کی فوجی کارروائی کیلئے تیار ہیں، اسرائیلی وزیر دفاع

اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کے خلاف ضرورت پڑنے پر کسی بھی قسم کی فوجی کارروائی کے لیے تیار ہے اور اگر خطرات دوبارہ پیدا ہوئے تو وہ ایران پر حملہ کرنے سے گریز نہیں کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک فوجی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کاٹز نے کہا کہ اسرائیلی …

Read More »

کامیاب ثالثی؛ 2 روز سے جاری کشیدگی تھم گئی؛امریکا ایران کے ایکدوسرے پر حملے بند

وزرائے خارجہ کی سطح پر ہونے والی بات چیت کے بعد امریکا اور ایران کے درمیان دو روز تک جاری رہنے والے شدید فضائی اور میزائل حملوں کے بعد دونوں جانب سے وقتی طور پر بندوقیں خاموش ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ثالث ممالک پاکستان، قطر اور عمان کی سفارتی کوششوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں …

Read More »

فوجی کشیدگی کے باوجود جوہری پروگرام سے متعلق تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں، امریکی حکام

امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ فوجی کشیدگی کے باوجود امریکا اور ایران کے درمیان جوہری پروگرام سے متعلق تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں امریکا اب بھی سفارتی حل کے لیے پرعزم ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ تنازع کے پرامن حل کا خواہاں ہے، تاہم اس …

Read More »

پہلے ہی پتہ تھا معاہدہ نہیں ہوگا،ایران جنگ میں شامل ہونے کیلئے تیار ہیں، اسرائیل

اسرائیل میں ایک فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج ہائی الرٹ پر ہے اور حکومت کی جانب سے احکامات موصول ہوتے ہی ایران کے خلاف امریکی فوج کے شانہ بشانہ جنگ میں شامل ہونے کے لیے تیار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوجی ترجمان نے کہا کہ جنگ بندی کے پہلے دن سے ہی تیاریاں ہو رہی …

Read More »

آؤ! ہم تمہارا انتظار کررہے ہیں، ٹرمپ کی دھمکیوں پر ایران کا امریکا کو چیلنج

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایرانی تیل برآمد کرنے والے اہم مرکز خارگ جزیرے پر حملے کی دھمکی پر ایران نے کہا ہے کہ تم آؤ، ہم تمہارا انتظار کررہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے ایران پر حملوں کے جواب میں ایران نے بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا جبکہ اور یہ اعلان کیا ہے …

Read More »

امریکا نے آج پھر ایران پر حملے شروع کردیے

ایران کے مختلف ساحلی علاقوں پر آج پھر امریکا نے حملے کیے ہیں، امریکی فوج نے تصدیق کی ہے کہ آج اضافی حملے کیے گئے ہیں۔ ایران میں دھماکے آبنائے ہرمز کے قریب بندر عباس، سرک، کونارک اور چاہ بہار میں سنے گئے ہیں۔ آج کیے گئے تازہ حملوں کے بارے میں امریکی فوج کا کہنا ہے کہ ان کا …

Read More »

ایران کے ساتھ ہماری جنگ بندی ختم ہوگئی، ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا اعلان

انقرہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران، نیٹو اور امریکا کی خارجہ پالیسی سے متعلق متعدد اہم بیانات دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ امریکی فوجی کارروائی ایران کی جانب سے کیے گئے حملوں کا جواب تھی، جبکہ ایران کو کسی بھی صورت جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ان کے خیال …

Read More »

ایران کے بحرین اور کویت میں امریکی فوجی اڈوں سمیت 85 اہداف پر میزائل اور ڈرون حملے

تہران: ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی بحری اور فضائی افواج نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بحرین اور کویت میں واقع امریکی فوجی تنصیبات سمیت مجموعی طور پر 85 اہداف کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حملوں میں بحرین میں قائم امریکی بحریہ کے …

Read More »