آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکا ایران جنگ بندی کے لیے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس، خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے رابطے کیے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوری جنگ بندی کا فریم ورک امریکا اور ایران سے شیئر کیا اور تجویز دی کہ فوری عارضی …
Read More »Tag Archives: ایران
ایران میں زمینی فوج اتاری تو اتنے تابوت جائیں گے کہ امریکیوں کو گنتی مشکل ہوجائے گی، ارشد ملک
دفاعی تجزیہ کار Arshad Malik نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ ایران میں زمینی فوج اتارتا ہے تو اس کے نتائج خود امریکہ کے لیے نقصان دہ ثابت ہوں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسی صورت میں امریکی افواج کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے، حتیٰ کہ بڑی تعداد …
Read More »پاکستان کا تیار کردہ جنگ بندی کا منصوبہ امریکا اور ایران کو موصول ہوگیا
ایران جنگ کے خاتمے کیلئے پاکستان کا تیار کردہ منصوبہ ایران اور امریکی قیادت کو پہنچا دیا گیا ہے۔ رائٹرز کے مطابق امریکا اور ایران کو جنگ ختم کرنے کا منصوبہ موصول ہو گیا ہے،پاکستان کی جانب سے تیار کردہ فریم ورک تہران اور واشنگٹن کو پیش کیا گیا جس میں فوری جنگ بندی اور بعد ازاں جامع معاہدے کی …
Read More »ایرانی فوج کے انٹیلیجنس سربراہ مجید خادمی امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید
ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی انٹیلیجنس تنظیم کے سربراہ میجر جنرل مجید خادمی امریکی اور اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔ یہ بات ایرانی خبر رساں ادارے فارس نے پاسدارانِ انقلاب کے جاری کردہ بیان کے حوالے سے پیر کے روز رپورٹ کی۔ بیان کے مطابق میجر جنرل مجید خادمی گزشتہ تقریباً پانچ دہائیوں سے ایران کے انٹیلیجنس اور سکیورٹی …
Read More »48 گھنٹے بعد ان پر قیامت ٹوٹ پڑے گی، ٹرمپ کی ایران کو دھمکی
امریکا کے صدر Donald Trump نے ایران کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے کے لیے صرف 48 گھنٹے باقی رہ گئے ہیں، بصورتِ دیگر سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران کو معاہدہ کرنے یا Strait of Hormuz کھولنے کے لیے دس دن کی مہلت دی گئی تھی، جو …
Read More »ایران کا تل ابیب میں موساد ہیڈ کوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
ایران نے دعویٰ کیا ہے موساد کے ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کہ ایران نے کہا ہے کہ اس کی پاسدارانِ انقلاب نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں موساد کے ہیڈکوارٹر کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ تاہم میڈیا اداروں نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کررہی ویڈیو کو …
Read More »ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترینلڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے وسطی ایران میں جدید ترین امریکی لڑاکا طیارے ایف تھرٹی فائیو کو مار گرایا ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ یہ دوسرا امریکی ایف-35 طیارہ ہے جسے حالیہ کشیدگی کے دوران نشانہ بنایا گیا۔ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق یہ کارروائی ایران کی فضائی حدود میں کی گئی۔ ایرانی حکام کا کہنا …
Read More »ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان، اب شدت سے حملے کیے جائیں گے، تہران کو وارننگ
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری کشیدگی میں شدت لانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ چند ہفتے انتہائی اہم ہوں گے اور فوجی کارروائیاں مزید تیز کی جا سکتی ہیں۔ امریکی عوام سے خطاب میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکی افواج نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران ایران کے اہم عسکری ڈھانچے کو …
Read More »ایران کا امارات میں امریکی فوجیوں کی خفیہ میٹنگ پر حملہ، 37 فوجی ہلاک
ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ کہ متحدہ عرب امارات میں امریکی فوجی افسران کی ایک میٹنگ کو نشانہ بنایا گیا جس میں 37 امریکی فوجی مارے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بیان میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں امریکی افسران کی خفیہ میٹنگ کی جگہ پر پاسدارانِ انقلاب کی نیوی کی جانب سے …
Read More »معصوم بچی زینب بتول نے اپنی ساری عیدی ایران اور لبنان کے جنگی متاثرین کے نام کردی
رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای کی یاد میں عید کی خوشیاں قربان، بچی کی مثال قابلِ تقلید قرار ڈونیشن کیمپ میں بچوں کی بڑی تعداد، عیدی، جمع پونجی اور سائیکلیں بھی عطیہ انسانی ہمدردی اور یکجہتی کی خوبصورت مثال سامنے آگئی کراچی(پ-ر)ایک معصوم بچی زینب بتول نے انسانیت اور ہمدردی کی شاندار مثال قائم کرتے ہوئے اپنی ساری عیدی …
Read More »
THE PUBLIC POST