محکمہ موسمیات کے ڈپٹی ڈائریکٹر انجم نذیرضیغم نے ایران جنگ کی وجہ سے کراچی کی فضا میں زہریلے مواد اور ہوا کا معیار خراب ہونے کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا ماحول فی الحال کسی بھی قسم کےخطرے سے باہرہے، ماضی کے مقابلے میں آج جدید آلات کے ذریعے زہریلے مادوں اور دھویں …
Read More »Tag Archives: ایران
ایران کے میچز امریکا سےمنتقل نہیں ہوں گے،فیفا کا اعلان
فیڈریشن انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا) نے ایران کے میچز امریکا سے میکسیکو منتقل کرنے سے انکار کردیا ہے۔ فیفا کا فیصلہ سامنے آنے پر ایران کے وزیر کھیل نے فٹبال ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا عندیہ دے دیا ہے۔ ترجمان فیفا کے مطابق ورلڈ کپ 2026ء کے میچز طے شدہ شیڈول کے مطابق ہی ہوں گے، ہم میگا ایونٹ …
Read More »پاکستان کا اپنے آئل ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزارنے کیلئے ایران سے رابطہ،حکام کی تصدیق
سینئر حکام نے دنیا نیوز کو بتایا کہ پاکستانی حکام ایران سے رابطے میں ہیں تاکہ پاکستانی جہازوں کو اس اہم سمندری راستے سے گزرنے کی اجازت حاصل کی جا سکے۔ حکام کے مطابق اگر تہران کے ساتھ اس حوالے سے کوئی مفاہمت طے پا جاتی ہے تو اس وقت اجازت کے منتظر پاکستان کے آئل ٹینکرز آبنائے ہرمز سے …
Read More »اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے والے ایرانی رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای سرجری کیلئے روس منتقل
برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو مبینہ طور پر فضائی حملوں میں زخمی ہونے کے بعد علاج کے لیے روسی دارالحکومت ماسکو منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ان کی ٹانگ کی سرجری کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مجتبیٰ خامنہ ای 28 فروری کو تہران پر ہونے والے امریکی اسرائیلی …
Read More »ایرانی وزیر خارجہ کا اردو زبان میں پاکستانی حکومت اور عوام کیلئے شکریہ کا خصوصی پیغام
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اردو زبان میں ایک پیغام جاری کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکی اور صہیونی جارحیت کے مقابلے میں پاکستان کی حکومت اور عوام نے ایران کے ساتھ بھرپور یکجہتی اور حمایت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ …
Read More »ایرانی بھائی پڑوسی ممالک کو نشانہ بنانے سے گریز کریں: حماس
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایران پر زور دیا کہ وہ ہمسایہ ممالک کو نشانہ بنانا بند کر دے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس نے کہا کہ ایران کو جارحیت کے خلاف دفاع کا حق حاصل ہے، ایران بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہر ممکن طریقے سے جارحیت کا جواب دے سکتا ہے۔ حماس کا کہنا ہے …
Read More »امریکی صدر ایران میں اپنی فتح کا اعلان کردیں، مشیر کا ٹرمپ کو مشورہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک قریبی مشیر نے انہیں مشورہ دیا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف کارروائی کو کامیاب قرار دے کر جنگ ختم کرے اور وہاں سے نکل جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ٹیک اور اے آئی مشیر ڈیوڈ سیکس نے ٹرمپ کو مشورہ دیا ہے کہ امریکا کو فتح کا اعلان کر کے …
Read More »میرا خیال ہے صدر پیوٹن ایران کی تھوڑی بہت مدد کر رہے ہیں، صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ میرا خیال ہے کہ صدر پیوٹن ایران کی تھوڑی بہت مدد کر رہے ہیں، ایران سے یورینیم قبضے میں لینے کیلئے آپریشن کا ارادہ نہیں ہے ۔ امریکی صدر ٹرمپ نے فاکس کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ضرورت پڑی تو آبنائے ہرمز میں جہازوں کو سیکیورٹی دیں گے، صورتحال بہتر ہونے کیلئے …
Read More »ایران کا امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ’ابراہم لنکن‘ کو میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ
ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکی طیارہ بردار جنگی جہاز ابراہم لنکن کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی فوجی تنظیم پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ اس نے امریکی کیریئر پر بیلسٹک میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ کارروائی اسرائیل اور امریکا کے حملوں کے …
Read More »ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، روس
روس نے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے تناظر میں کہا ہے کہ ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے خطے میں فوجی کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو اپنی خودمختاری اور سلامتی کے دفاع کا حق …
Read More »
THE PUBLIC POST