ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنا باضابطہ اکاؤنٹ بنا لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کا یہ اکاؤنٹ فارسی زبان میں ہے اور اس کا ہینڈل رہبرِ انقلاب ہے۔ اس پر سب سے پہلے نئے سپریم لیڈر کے ابتدائی پیغامات اور بیانات سے …
Read More »Tag Archives: ایران
امریکا نے بجلی تنصیبات کو نشانہ بنایا تو پورا خطہ اندھیرے میں ڈوب جائیگا، علی لاریجانی
ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کی بجلی کی تنصیبات کو نشانہ بنایا تو پورا خطہ اندھیرے میں ڈوب جائے گا۔ اپنے بیان میں سینئر ایرانی رہنما علی لاریجانی نے کہا کہ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایک گھنٹے میں ایران کے بجلی نیٹ ورک کو ختم کر سکتے ہیں، لیکن …
Read More »ایران کی دھمکی: دبئی اور قطر میں امریکی بینک بند، ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث کئی بینکوں نے خلیجی ممالک میں اپنے دفاتر خالی اور ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ایران میں بینک کی عمارت پر حملے کے بعد پاسدارانِ انقلاب نے خطے میں امریکا اور اسرائیل سے وابستہ بینکوں اور مالیاتی اداروں کو بھی نشانہ بنانے کا اعلان کر رکھا ہے۔ خبر …
Read More »ایران جنگ کے ابتدائی 6 دنوں میں امریکی فوجی کارروائی پر 11.3 ارب ڈالر خرچ ہونے کا انکشاف
امریکا کی ٹرمپ انتظامیہ کے مطابق ایران پر جاری جنگ کے پہلے چھ دنوں میں امریکی حکومت نے کم از کم 11.3 ارب ڈالر خرچ کیے۔ یہ اطلاع کانگریس میں ایک بند دروازوں کے اجلاس میں سینیٹرز کو دی گئی، جہاں انہوں نے جنگ کے اخراجات کے بارے میں تفصیلات طلب کی تھیں۔ ذرائع کے مطابق یہ رقم مکمل جنگی …
Read More »ایران کا بڑا اعلان: اسرائیل اور خلیج میں امریکی ٹیک کمپنیوں اور بینکوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی
ایران کی پاسداران انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ اب اسرائیل اور خلیجی ممالک میں موجود امریکی ٹیک کمپنیوں اور مالیاتی اداروں کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کے بیان کے مطابق حالیہ حملوں میں ایران کے ایک بینک کو نشانہ بنایا گیا تھا، جس کے بعد ایران نے خطے میں امریکا اور اسرائیل سے وابستہ معاشی …
Read More »آج شدید ترین حملوں کا دن ہوگا، امریکی وزیر جنگ
امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا کہ ایران بوکھلاہٹ اور مایوسی کا شکار ہے، ایران اسکولوں اور اسپتالوں سے میزائل فائر کر رہا ہے۔ امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ اور امریکی جنرل ڈین کین نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ ایران تنہا کھڑا ہے اور بری طرح سے ہار رہا ہے، ہمارے اہداف یہ ہیں کہ میزائل اور …
Read More »ایران جنگ کب ختم ہوگی؟ ٹرمپ کا بڑا بیان سامنے آگیا
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے عالمی تیل کی ترسیل متاثر کرنے کی کوشش کی تو امریکا پہلے سے کہیں زیادہ سخت حملے کرے گا۔ فلوریڈا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں تیل کی سپلائی روکنے کی کوشش کی تو ایران پر بیس گنا زیادہ سخت حملے …
Read More »ٹرمپ کے ایران جنگ خاتمے کے بیان کے بعد تیل کی قیمتیں گر گئیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران جنگ ممکنہ طور پر جلد ختم ہونے کے بیان کے بعد منگل کے روز عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی ہوئی ہے۔ رائٹرز کے مطابق منگل کو برینٹ کروڈ کی قیمت 4.2 فیصد کمی کے بعد 94.79 ڈالر فی بیرل تک آگئی جب کہ امریکی خام تیل …
Read More »امریکا اور اسرائیل کا ایران پر جنگ کے آغاز کے بعد سب سے بڑا حملہ
ایران، امریکا و اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے دوران ایرانی دارالحکومت تہران پر ایک بار پھر شدید فضائی حملے کیے گئے ہیں، جنہیں جنگ شروع ہونے کے بعد اب تک کی سب سے شدید بمباری قرار دیا جا رہا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق چند گھنٹے قبل ہونے والے حملوں میں شہر کے مشرقی، جنوبی اور مغربی علاقوں کو نشانہ …
Read More »حکومت کو ہر ہفتے عوام پر پیٹرول بم نہیں گرانے دیں گے، حافظ نعیم
کراچی:امیر جماعت حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کو ہر ہفتے عوام پر پیٹرول بم نہیں گرانے دیں گے۔ ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ایران میں جنگ کی صورتحال کا فائدہ اٹھاکر حکمرانوں نے پیٹرول مہنگا کردیا، حکومت کہتی ہے اٹھائیس دن کا اسٹاک ہے، پھر پیٹرول کی قیمت …
Read More »
THE PUBLIC POST