Tag Archives: عمران خان

نورین نیازی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی

بانی چیئرمین کی ہمشیرہ نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔ نورین نیازی گورکھپور فیکٹری ناکہ سے ملاقات کےلیے اڈیالہ جیل روانہ ہوگئی ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کی اپنی ہمشیرہ سے چند روز میں یہ دوسری ملاقات ہورہی ہے۔ اس سے قبل بشریٰ بی بی کی بھابھی مہرالنساء اور بیٹی کو بھی ملاقات کی اجازت …

Read More »

21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کیلئے طبی سہولیات کا مطالبہ

دنیا بھر کے 21 سابق ٹیسٹ و بین الاقوامی کپتانوں نے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک اور خط لکھ کر سابق پاکستانی کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان کے طبی معائنے اور مناسب علاج کا مطالبہ کر دیا۔کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق سابق کپتانوں نے خط میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے عمران خان کو طبی معائنے …

Read More »

حکومت نے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے کیس میں دوبارہ نظرثانی درخواست دائر کردی

وفاقی حکومت نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظر ثانی دائر کردی۔ ذرائع نے کہا کہ چیف کمشنر اسلام آباد کی طرف سے متفرق نظر ثانی دائر کی گئی، نئی متفرق نظر ثانی رجسٹرار آفس کے اعتراضات کو دور کرکے دائر کیا گیا۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ ہسپتال منتقل کے عدالتی …

Read More »

عمران خان ایک ہی بات دہرا رہے تھےکہ مجھ پر بہت ظلم ہو رہا ہے، عظمیٰ خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان نے گزشتہ شب سابق وزیر اعظم سے ہونے والی ملاقات کا احوال بتاتے ہوئے کہا ہے کہ “وہ بار بار ایک ہی بات کر رہے تھے کہ مجھ پر بہت ظلم ہو رہا ہے”۔ یاد رہے کہ منگل کو سپریم کورٹ نے علاج کے لیے عمران خان کو …

Read More »

’کوئی ہے جو نہیں چاہتا کہ مسائل کا حل نکلے‘ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گو

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کوئی ہے جو نہیں چاہتا کہ مسائل کا حل نکلے۔عمران خان کے طبی معائنے کے حوالے سے میڈیا کےنمائندوں سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جوکچھ ہوا بہت بڑی بدقسمتی ہے ۔ جو کچھ ہوا اس کی توقع نہیں تھی ۔ …

Read More »

عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کا طبی معائنہ ان کی بہن کی موجودگی میں کیا گیا، جس میں ڈاکٹروں نے انہیں صحتمند قرار دیا۔سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قیدی کو 20 …

Read More »

عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے نجی اسپتال منتقل کرنے کے بعد واپس جیل پہنچا دیا گیا۔بانی پی ٹی آئی کو رات 12 بج کر 30 منٹ پر انتہائی سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ صبح 6 بج کر 5 منٹ پر انہیں واپس اڈیالہ جیل پہنچا دیا …

Read More »

سپریم کورٹ نے عمران خان کی اسپتال منتقلی کیخلاف درخواست اعتراض لگاکر واپس کر دی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر چیف کمشنر اسلام آباد کی نظرثانی درخواست سپریم کورٹ نے اعتراض لگا کر واپس کر دی۔ ذرائع نے کہا کہ نظرثانی درخواست کیساتھ پیپر بُکس مکمل نہ ہونے کا اعتراض عائد کیا گیا، رجسٹرار اعتراضات دور ہونے کے بعد نظرثانی درخواست دوبارہ دائر کی جائے گی ذرائع کے …

Read More »

عمران خان سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ؛ وفاقی وزیر اطلاعات کا ردعمل آگیا

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات کا ردعمل سامنے آ گیا۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے گفتگو میں کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے کل سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا۔ مسلم لیگ (ن) نے کبھی صحت کے معاملے پر …

Read More »

حکومت نے عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

وفاقی حکومت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر کردی۔ نظر ثانی کی درخواست گزار چیف کمشنر اسلام آباد نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے توسط سے درخواست دائرکی۔ گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی سے بہنوں سمیت دیگر کی ملاقات اور ذاتی معالجین تک رسائی کے کیس میں سپریم …

Read More »