کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور ٹریفک حادثے کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ایدھی حکام کے مطابق پاک کالونی کے میوہ بازار کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 35 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش سول اسپتال منتقل کردی گئی تاہم فوری طور پر متوفی کی شناخت نہیں …
Read More »Tag Archives: کراچی
کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے،2 ڈاکو ہلاک، 3 زخمی گرفتار، 2 فرار
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلوں میں 2 ملزم ہلاک جبکہ 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے جبکہ دو ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔منگھوپیر کے چھوٹا نہر کے قریب پولیس مقابلے میں ایک مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ چھیپا ذرائع کے مطابق ہلاک ملزم کی لاش عباسی شہید …
Read More »کراچی، پانی کی ٹنکی سے ڈھائی ماہ کی بچی کی لاش ملنے کا معمہ حل، قاتل چچا گرفتار
کراچی: سرجانی ٹاؤن میں پانی کی ٹنکی سے ڈھائی ماہ کی کمسن بچی کی لاش ملنے کے واقعے کا معمہ حل ہوگیا پولیس نے بچی کے چچا کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کے مطابق بدھ کی صبح سرجانی ٹاؤن سیکٹر 7 بی میں ایک گھر کی پانی کی ٹنکی سے ڈھائی ماہ کی نور فاطمہ کی …
Read More »کراچی میں کسٹمز کی بڑی کارروائی، 212 کلو چرس برآمد
کراچی (رپورٹ: عمران خان) پاکستان کسٹمز اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی بڑی کھیپ کی مبینہ ترسیل ناکام بنادی، مشکوک ٹویوٹا پریمیو سے 212 کلوگرام چرس برآمد کرلی گئی۔ کسٹمز حکام کے مطابق 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی شب سپر ہائی وے چیک پوسٹ پر تعینات اینٹی اسمگلنگ یونٹ نے لیاری ایکسپریس وے کے حسن …
Read More »کراچی، گھر کی چھت پر پانی کے ٹینک سے دو ماہ کی بچی کی لاش برآمد
کراچی: سرجانی ٹاؤن میں گھر کی چھت پر پانی کے ٹینک سے دو ماہ کی بچی کی لاش ملی، مقتولہ دو بھائیوں میں چھوٹی تھی۔تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر 7/B جامع مسجد حسنین کے قریب مکان نمبر L /31 کی چھت پر پانی کی ٹینکی سے 2 ماہ کی بچی کی لاش ملی، جسے ایدھی ایمبولینس کے …
Read More »کراچی: صدر کریم سینٹر میں کپڑے کی دکان میں آتشزدگی
کراچی کے علاقے صدر میں واقع کریم سینٹر میں کپڑے کی دکان میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق اطلاع ملتے ہی ایک فائر ٹینڈر موقع پر روانہ کیا گیا، جس کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ کپڑے کی دکان میں لگی تھی، تاہم واقعے میں کوئی …
Read More »کراچی: ڈاکوؤں کی گھر میں فائرنگ، 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی جاں بحق
کراچی کے علاقے منگھوپیر میں گھر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے میٹرک کا طالبعلم جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 15 سال کے روشن کے نام سے ہوئی ہے۔ مقتول کے والد روئیداد حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 6 ڈاکو واردات کے لیے گھر میں داخل ہوئے جن میں سے 2 مسلح …
Read More »مدینہ سے کراچی کے لیے سستی ایئرلائن کی پروازوں کا آغاز
سعودی عرب کی کم لاگت فضائی کمپنی فلائی آڈیل نے مدینہ منورہ اور کراچی کے درمیان اپنی نئی پروازوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت دونوں شہروں کے درمیان ہفتے میں دو پروازیں چلائی جائیں گی۔ نئی سروس کا آغاز اتوار کو ہوا اور مدینہ سے آنے والی پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی۔ نئی پروازوں کے لیے …
Read More »کراچی: جناح ٹرمینل کے رن ویز ایریا میں جدید سرویلنس سسٹم نصب، 24 گھنٹے نگرانی شروع
کراچی: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے جناح ٹرمینل کے رن ویز ایریا میں جدید سرویلنس سسٹم نصب کر دیا ہے، جس کے ذریعے رن ویز اور اطراف کی 24 گھنٹے موثر نگرانی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ جدید کیمروں کی مدد سے طیاروں کی پارکنگ اور نقل و حرکت کو بھی مانیٹر کیا جا سکے گا، جبکہ نئے کیمرے …
Read More »کراچی: مہران ٹاؤن میں کپڑے کے گودام میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں کپڑے کے گودام میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ دو فائر ٹینڈرز نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔ کپڑے کے گودام میں آتشزدگی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Read More »
THE PUBLIC POST