Tag Archives: انکشاف

پریانکا چوپڑا اور انجلینا جولی ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار، اداکارہ کا بڑا انکشاف

ہالی ووڈ اور بولی ووڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ جلد ایک ایسے ہالی ووڈ پروجیکٹ کا حصہ ہوں گی جس میں آسکر ایوارڈ یافتہ عالمی اسٹار انجلینا جولی بھی ان کے ساتھ نظر آئیں گی۔ تاہم اداکارہ نے اس منصوبے سے متعلق مزید تفصیلات ظاہر کرنے سے گریز کیا ہے۔ اس اعلان کے …

Read More »

’رات بھر نیند نہیں آتی ‘ 5 دہائیوں پر محیط کامیاب کیرئیر کے باوجود امیتابھ بچن پریشان کیوں؟

بالی وڈ کے بے تاج بادشاہ بگ بی امیتابھ بچن نے کام کے دباؤ کی وجہ سے اس عمر میں بھی راتوں کو نیند سے اٹھ جانے حتیٰ کہ متعدد مرتبہ رات بھر جاگنے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن 5 دہائیوں پر محیط کامیاب کیرئیر کے باوجود آج بھی کام کی وجہ سے دباؤ کا …

Read More »

حاملہ خواتین 45 کیمیکلز کےزیر اثر رہتی ہیں، تحقیق میں انکشاف

ایک نئی سائنسی تحقیق نے انکشاف کیا ہے کہ حاملہ خواتین روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والی متعدد عام اشیاء کے ذریعے مسلسل ایسے کیمیکلز کے زیرِ اثر رہتی ہیں جو قبل از وقت پیدائش اور نومولود بچوں کے کم وزن سے تعلق رکھتے ہیں۔ تحقیق کے دوران ماہرین نے 2000 سے 2021 کے درمیان بچوں کو جنم دینے والی …

Read More »

لاہور میں بلیو ٹوتھ ’بلو ٹوتھ‘ کے ذریعے بجلی چوری کا انکشاف

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے ایسٹرن سرکل میں بجلی چوری کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران جدید طریقے سے بجلی چوری کے کئی کیسز سامنے آئے ہیں۔ ترجمان لیسکو کے مطابق ایس ای ایسٹرن عمر بلال کی نگرانی میں مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی گئیں، جن کے دوران محمود بوٹی سب ڈویژن میں گجر ڈیری ملک کے مقام …

Read More »

محسن عباس حیدر کا شوٹنگ سیٹ پر اداکاروں کے نشے میں ہونے کا انکشاف

پاکستانی اداکار محسن عباس حیدر نے شوبز انڈسٹری سے متعلق ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ بعض فنکار اور ہدایت کار مبینہ طور پر نشے کی حالت میں شوٹنگ سیٹس پر پہنچتے ہیں، جن کے خلاف کارروائی اور کام پر پابندی ہونی چاہیے۔ ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محسن عباس حیدر نے بتایا کہ انہوں نے …

Read More »

کراچی میں بھتہ خوری کی وارداتوں میں4 گروپوں کے 7 انتہائی مطلوب ملزمان ملوث

کراچی:کراچی میں بھتہ خوری کی وارداتوں کی تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ بھتے کی مختلف وارداتوں میں 4 گروپوں سے تعلق رکھنے والے 7 انتہائی مطلوب ملزمان ملوث ہیں۔ سندھ پولیس ذرائع کے مطابق ان ملزمان کے خلاف کارروائیوں کا دائرہ کار ملک سے باہر تک وسیع کر دیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ وصی …

Read More »

بشریٰ انصاری نے مایہ ناز اداکاروں کے نمبر ڈیلیٹ کیوں کیے؟ دلچسپ واقعہ سامنے آ گیا

سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ میں نے ماضی میں شوبز کے دو بڑے ناموں ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کے فون نمبر اپنے موبائل سے ڈیلیٹ کر دیے تھے۔ بشریٰ انصاری کے مطابق میں نے مختلف مواقع پر دونوں فنکاروں کو پیغامات بھیجے، تاہم مصروفیات کی وجہ سے مجھے بروقت جواب نہیں ملا، …

Read More »

والد کے اصولوں نے گھر توڑ دیا، دیا مرزا کا والدین کی علیحدگی پر جذباتی انکشاف

بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا نے اپنی نجی زندگی سے متعلق ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ والدین کی علیحدگی نے ان کی شخصیت، سوچ اور زندگی کے بنیادی اصولوں کی تشکیل میں گہرا کردار ادا کیا۔ ان کے مطابق انہوں نے دیانت داری، سماجی ذمہ داری اور اصولوں پر ثابت قدم رہنے کا سبق اپنے والد سے …

Read More »

ویرات کوہلی نے بھارت کیوں چھوڑا؟ ساتھی کھلاڑی کا انکشاف

بھارتی سپر اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کے بھارت چھوڑ کر لندن منتقل ہونے کے فیصلے سے متعلق ان کے سابق ساتھی کرکٹر لیام لیونگ اسٹون نے دلچسپ حقائق بیان کیے ہیں۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے لیونگ اسٹون نے کہا کہ میدان میں جارحانہ انداز اپنانے والے کوہلی ذاتی زندگی میں نہایت نرم مزاج، دوستانہ اور خاندان سے …

Read More »

پوجا بھٹ نے اپنے باپ مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف کردیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پوجا بھٹ نے اپنے والد اور نامور فلم ساز مہیش بھٹ کی ذاتی زندگی سے متعلق ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے اداکارہ سونی رازدان سے شادی کے لیے اسلام قبول کیا تھا۔ ایک یوٹیوب پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پوجا بھٹ نے کہا کہ وہ اپنے والد کے فیصلوں کا …

Read More »