Tag Archives: ایران

ایران کا امریکا کے کسی بھی حملے کا جواب کئی گنا زیادہ شدت سے دینے کا اعلان

تہران: ایرانی حکام نے کہا ہے کہ امریکا کے کسی بھی حملے کا جواب کئی گنا زیادہ شدت سے دیا جائے گا۔ سینئر ایرانی حکام نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ لارک پر امریکی حملوں کے جواب میں ایران کی کارروائی نے ثابت کر دیا ہے کہ خطے میں کوئی بھی …

Read More »

ٹرمپ کی اردن میں فوجی اڈے پر کارروائی کے جواب میں ایران پر شدید حملوں کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اردن میں فوجی اڈے پر حملوں کے جواب میں ایران کو سخت ردعمل کی دھمکی دیدی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا فاکس نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ ایران کے خلاف امریکی کارروائی انتہائی سخت ہوگی، امریکی صدر نے ایران کو ’ناکام ریاست‘ قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ …

Read More »

جنگ نہیں چاہتے، جارحیت پر خاموش بھی نہیں بیٹھیں گے: ایرانی صدر

تہران: ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران جنگ کی تلاش میں نہیں ہے، تاہم کسی بھی جارحیت کے سامنے ایران کبھی خاموش نہیں بیٹھے گا۔ ترکیہ کی خبر ایجنسی انادولو کے مطابق ایرانی صدر نے یہ بات ایران کے لارک جزیرے پر امریکا کے حملے کے بعد کہی ہے۔ کرغزستان میں ایک بین الاقوامی سربراہ …

Read More »

ایران سے گیس لینے میں کیا رکاوٹ ہے؟ وزیر پیٹرولیم نے کھل کر بتا دیا

اسلام آباد: ایران سے پاکستان کے لیے گیس لینے میں کیا رکاوٹ ہے، اس حوالے سے وزیر پیٹرولیم نے سینیٹ اجلاس میں تفصیلات بتا دیں۔سینیٹ کا اجلاس پریذائڈنگ افسر شہادت اعوان کی زیر صدارت ہوا، جس میں پاک ایران گیس پائپ لائن کی عدم تکمیل اور ملک میں گیس کی کمی پر سینیٹر طلحہ محمود نے توجہ دلاؤ نوٹس پیش …

Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران پہنچ گئے، وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات کی ہے، جس میں خطے میں امن و استحکام پر بات چیت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے ساتھ ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات کی، جس …

Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر آج ایران جائیں گے

پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور خطے میں امن و استحکام کے لیے سفارتی رابطے مزید بڑھا دیے ہیں۔ اسی سلسلے میں فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تہران روانہ ہوں گے، جہاں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کے مطابق یہ دورہ خطے …

Read More »

’ایک ہی فلم بار بار چل رہی ہے‘ امریکا کی نئی پابندیوں پر ایرانی وزیر خارجہ کا ٹرمپ کو کرارا جواب

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کی جانب سے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی ممکنہ تیاری پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ پیر کو متوقع نئی امریکی پابندیوں کا پیکیج دراصل ’ایک ہی فلم کو بار بار چلتے دیکھنے‘ کے مترادف ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ …

Read More »

ایران پر مزید پابندیوں کا اثر؟عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں تقریباً ایک فیصد کم ہوگئیں، سرمایہ کاروں نے ایران پر امریکا کی جانب سے مزید پابندیوں کے متوقع اعلان سے قبل منافع کمانے کے لیے تیل کے سودے فروخت کیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 94 سینٹ یا ایک فیصد کمی کے بعد 93.45 ڈالر فی …

Read More »

ایران کی کبڈی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

لاہور: ایران کی کبڈی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔ پاکستان اور ایران کے درمیان تین روزہ میٹ اسٹائل کبڈی سیریز کا آغاز 24 اگست سے ہوگا، پاکستان اور ایران کی ٹیمیں 24 سے 26 اگست تک اسلام آباد میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔ علم میں رہے کہ سیریز کے تمام مقابلے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے …

Read More »

لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب کمانڈرفیصل پٹھان ایران میں مارا گیا

کراچی: لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب کمانڈر فیصل پٹھان ایران میں فائرنگ سے مارا گیا۔ذرائع کے مطابق لیاری گینگ وار کے اہم کمانڈر فیصل پٹھان کو ایرانی شہر چابہار میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، فیصل پٹھان لیاری کے علاقے چاکیواڑہ کی ہزارہ کالونی کا رہائشی تھا۔ فیصل پٹھان ماضی میں رحمان ڈکیت اور بابا لاڈلا گروپ سے وابستہ …

Read More »