Tag Archives: جاں بحق

مدرسے کے قاری کے مبینہ تشدد سے12 سالہ طالب علم جاں بحق

لاہور: برکی کے علاقے میں مدرسے کے ایک قاری کے مبینہ تشدد کے نتیجے میں 12 سالہ طالبعلم جاں بحق ہو گیا۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کر دیے ہیں۔ پولیس کے مطابق مدرسے کے قاری غلام رسول پر الزام ہے کہ اس نے 12 سالہ علی حیدر کو مبینہ طور …

Read More »

کراچی؛ ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور شہری جاں بحق، رواں برس ڈاکوؤں نے 39 شہریوں کی جان لےلی

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور شہری جاں بحق ہوگیا جبکہ بزرگ شہری سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے اور رواں سال کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شہریوں کی مجموعی تعداد 39 اور جبکہ درجنوں افراد ڈاکوؤں کی گولیوں کا نشانہ بن کر زخمی بھی ہو چکے ہیں۔ پولیس کے مطابق نیو کراچی کے علاقے …

Read More »

کراچی، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ٹریول ایجنسی کا مالک جاں بحق

کراچی:اورنگی ٹاؤن کے علاقے مومن آباد میں گھر کے باہر نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا جبکہ ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 27 سالہ محمد حذیفہ صدیقی کے نام سے ہوئی ہے جو …

Read More »

کراچی، شاہ لطیف ٹاؤن میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کراچی:شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے بچہ جیل کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب موٹرسائیکل سوار کو تیز رفتار گاڑی نے ٹکر ماری جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا اور موقع …

Read More »

بنوں میں زور دار دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی

بنوں میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع بنوں کی تحصیل ڈومیل کے علاقہ پینگ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جب کہ 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ دھماکا آئی …

Read More »

حب کینال میں افسوسناک واقعہ ،رکشا ڈرائیور بیٹے کو بچاتے ہوئے خود ڈوب کر جاں بحق

کراچی:منگھوپیر ناردرن بائی پاس دعا ہوٹل کے قریب حب کنال میں رکشا ڈرائیور بیٹے کو بچاتے ہوئے خود ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق دعا ہوٹل کے قریب حب کنال سے ایک شخص کی ڈوبی ہوئی لاش ملی جسے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔متوفی کی شناخت 45 سالہ حاجی ندیم کے نام سے ہوئی۔ وہ …

Read More »

سندھ میں خسرہ کی وبا شدت اختیار کرگئی، 53 بچے جاں بحق

کراچی: سندھ بھر میں خسرہ کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے، رواں سال صوبے میں 2 ہزار سے زائد بچے اس مرض کا شکار ہو چکے ہیں جبکہ 53 بچے جان کی بازی ہار گئے۔رپورٹ کے مطابق سندھ میں خسرہ کے پھیلاؤ نے ماہرین صحت کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، بیماری سے بچاؤ کے لیے حفاظتی ٹیکوں …

Read More »

کراچی: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ،میٹرک کے طالبعلم سمیت 2 نوجوان جاں بحق

کراچی:کراچی میں اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کی بڑھتی ہوئی وارداتوں نے ایک بار پھر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ضلع غربی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں شادی کی تقریب کے دوران ہونے والی ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں میٹرک کے طالب علم سمیت دو نوجوان جان کی بازی ہار …

Read More »

شارع فیصل پر ٹریکٹر کی ٹکر سے کمسن بچہ جاں بحق فرار ہونے کی کوشش کرنے والا ٹریکٹر ڈرائیور پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی میں شارع فیصل پر پولیس آفس کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک کمسن بچہ جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق بچہ اپارٹمنٹ کے باہر سائیکل چلا رہا تھا کہ اسی دوران ایک تیز رفتار ٹریکٹر نے اسے ٹکر مار دی۔ حادثے کے نتیجے میں بچہ شدید زخمی ہو گیا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ واقعے کے …

Read More »

شارجہ میں پڑوسی لڑکیوں نے2 سالہ پاکستانی بچے کو تیسری منزل سے نیچے پھینک دیا

شادی کے 5 سال بعد بیٹا پیدا ہوا، سیکنڈوں میں اجڑ گئے‘ اکلوتے بیٹے کی موت پر والد غمزدہشارجہ: متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں ایک انتہائی دل دہلا دینے والا اور افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک رہائشی عمارت کی تیسری منزل سے مبینہ طور پر پھینکے جانے کے باعث 2 سالہ پاکستانی بچہ جاں بحق ہو …

Read More »