کراچی(پبلک پوسٹ)موچکو پولیس کی خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی،
کروڑوں روپے مالیت کے نان کسٹم پیڈ موبائل فون برآمد
کارروائی کے دوران دو ملزمان سجاد اور نور حسن کو گرفتار کیا گیا
170 نان کسٹم پیڈ آئی فون اور انڈرائیڈ فون برآمد کیئے گئے ہیں
نان کسٹم پیڈ موبائل فون کی بڑی کھیپ آلٹو کار سے برآمد ہوئی
ملزمان بلوچستان سے کراچی موبائل فونز اسمگل کرتے تھے
ملزمان سے ملنے والی آلٹو کار پولیس نے تحویل میں لے لی ہے
مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے، ایس ایس پی کیماڑی امجد احمد شیخ
THE PUBLIC POST