Tag Archives: حکومت

ریٹیلرز کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم ناکام، 10 لاکھ نان فائلرز کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے فکسڈ ٹیکس اسکیم کی ناکامی کے بعد 10 لاکھ نان فائلرز کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین راشد لنگڑیال نے سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ میں کہا کہ ریٹیلرز ٹیکس نیٹ میں نہ آئے تو سخت کارروائی ہوگی۔ اس موقع پر وزیر مملکت برائے خزانہ بلال …

Read More »

وزیراعظم اگر رابطہ نہیں کرتے تو لانگ مارچ شروع کریں گے، ریلیف دینا ہوگا، حافظ نعیم

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف واپس آچکے ہیں، اگر حکومت نے رابطہ کرکے عوام کو ریلیف نہ دیا تو جماعت اسلامی اپنا لانگ مارچ شروع کرے گی، پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوں گے۔منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ …

Read More »

ایندھن مہنگا ہونے کا بوجھ عوام پر منتقل ہوگا؛ حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

حکومت نے ایندھن مہنگا ہونے کا بوجھ عوام پر منتقل کرنے کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرادی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر مالیاتی استحکام یقینی بنانے اور توانائی کے شعبے میں بڑھتے ہوئے گردشی قرضے کو کم کرنے کے لیے مسلسل اقدامات پر زور دیا ہے، جبکہ …

Read More »

حکومت کا یکساں گیس ٹیرف نافذ کرنے کا فیصلہ،آئی ایم ایف سے منظوری لی جائے گی

اسلام آباد: وزارتِ توانائی نے یکم جولائی 2027 سے ملک میں یکساں گیس ٹیرف نافذ کرنے کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ سے منظوری لینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس مقصد کیلئے حکومت کو موجودہ کراس سبسڈی کا نظام ختم کرکے کم آمدن والے گھرانوں کیلئے ہدفی مالی معاونت کی خاطر تقریباً 162 ارب روپے مختص کرنا ہوں گے۔ مجوزہ اصلاحات کے تحت …

Read More »

گڈز ٹرانسپورٹرز کا حکومت سے گاڑیوں اور کنٹینرز کا معاوضہ دینے کا مطالبہ

صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن محمد اویس چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعت کی جانب سے احتجاج مؤخر کیے جانے کے باوجود گڈز ٹرانسپورٹرز کی گاڑیاں اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں تاحال تحویل میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لاہور سے مزید تقریباً 200 گاڑیاں پکڑ کر اسلام آباد منتقل کی گئی ہیں اور …

Read More »

پی ٹی آئی کی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش؛وزیر اعظم سے سیاسی رہنماؤں پر مشتمل کمیٹی بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف سے سیاسی رہنماؤں پر مشتمل کمیٹی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر راجا ناصر عباس نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اگر دونوں جانب سے سیاسی کمیٹیاں بیٹھیں تو مسائل کا حل نکل سکتا ہے۔ انہوں نے کہا …

Read More »

مہنگائی نے مار دیا،اربابِ اختیار رحم کریں:راشد محمود

ٹی وی اور فلم کے سینئر اداکار راشد محمود نے مہنگائی اور بے روزگاری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے عوام کی مشکلات کا ازالہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ ایک ویڈیو بیان میں راشد محمود کا کہنا ہے کہ میں گزشتہ 5 ماہ سے جوڑوں کے درد میں مبتلا ہوں، جبکہ میں پہلے ہی دل کا مریض …

Read More »

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان رابطہ، علامہ راجہ ناصر عباس کی محسن نقوی سے ملاقات کی تصدیق

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد حکومت اور اپوزیشن کے درمیان رابطوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی تصدیق کر کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کیا تھا جس میں عدالت نے کہا …

Read More »

حکومت کے پاس عدالتی فیصلہ ہمارے پاس آئین ہے، شفیع جان

خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ اگر وفاقی حکومت کے پاس اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ ہے تو ہمارے پاس آئینِ پاکستان ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے شفیع جان نے کہا کہ ہم اس دفعہ اتنے لوگ لائیں گے کہ انھیں روکنا …

Read More »

حکومت مطالبات ماننے کو تیار نہیں،ہم اسلام آباد مارچ کرنے جارہے ہیں، حافظ نعیم

امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ہمارے مطالبات ماننے کو تیار نہیں تو ہم اسلام آباد مارچ کرنے جا رہے ہیں۔ لاہور کے فیصل چوک مال روڈ پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ ہم نے مذاکرات میں حکومت کو شکست دے دی، ان کے پاس دلیل نہیں۔ حافظ نعیم نے …

Read More »