Tag Archives: حکومت

پنجاب حکومت کا صوبے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور:مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ پنجاب کو پیش کی گئی سفارشات میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نہ لگانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ذرائع حکومتِ پنجاب کے مطابق توانائی بچت کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن پر اتفاق نہ ہو سکا، تاہم حکومت کی جانب سے متبادل اقدامات اپنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کفایت شعاری کمیٹی …

Read More »

سستا پیٹرول کیسے ملے گا؟ حکومت نے نیا نظام متعارف کرا دیا

حکومت نے توانائی بحران کے پیش نظر کم آمدن افراد کو سستا پیٹرول فراہم کرنے کیلئے ایک نیا طریقہ کار تیار کر لیا ہے، جس کے تحت موبائل ایپ کے ذریعے سبسڈی دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق وزارت آئی ٹی نے 24 ہزار موبائل فونز کی خریداری کیلئے اظہارِ دلچسپی طلب کرلیا ہے۔ یہ موبائل فونز ملک بھر کے …

Read More »

حکومت پنجاب کا تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں توسیع نہ کرنے کا اعلان

پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے صوبے میں تعملیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کے حوالے سے ابہام دور کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ یکم اپریل کو تعلیمی ادارے کھیلیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں صوبائی وزیرتعلیم رانا سکندر حیات نے کہا کہ تعلیمی ادارے یکم اپریل سے کھلیں گے، مزید چھٹیاں …

Read More »

سندھ حکومت اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوچ رہی ہے ، ناصر حسین شاہ

سکھر: سینئر صوبائی وزیر سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت سمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوچ رہی ہے۔ سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ موجودہ حالات عام حالات نہیں ہیں، اگر جنگ لمبی چلی تو مشکل میں سب آئیں گے۔ ایندھن بچانے کے لیے ضروری اقدامات کرنے …

Read More »

سندھ حکومت اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوچ رہی ہے: ناصر حسین شاہ

سینئر صوبائی وزیر ناصر حیسن شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوچ رہی ہے۔ سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات عام حالات نہیں ہیں، اگر جنگ لمبی چلی تو مشکل میں سب آئیں گے۔ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ ایندھن بچانے کے لیے ضروری …

Read More »

حکومت کا یوم پاکستان کی پریڈ اور تقریبات منسوخ کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم آفس نے اعلامیہ جاری کر دیا جس کے مطابق خلیجی تیل بحران اور حکومت کی جانب سے اعلان کردہ کفایت شعاری اقدامات کے تناظر میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ 23 مارچ 2026 کو یومِ پاکستان کی پریڈ اور اس سے منسلک تمام تقریبات منعقد نہیں کی جائیں گی۔ تاہم اس دن کو وقار اور احترام کے ساتھ …

Read More »

حکومت کا عیدالفطر پر4 چھٹیاں دینے کافیصلہ

وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر 4 چھٹیاں دینے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر جمعہ ،ہفتہ ،اتواراورپیر کو چھٹی ہوگی۔ یاد رہے کہ رواں سال رمضان کے 30 روزے ہونے کا امکان ہے اور پہلی شوال یعنی عید 21 مارچ ہفتے کو ہو سکتی ہے لیکن اس کا باقاعدہ اعلان رویت ہلال کمیٹی …

Read More »

افغان حکومت نے پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنا کر سرخ لکیر پار کردی ہے، صدر مملکت

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ افغان حکومت نے پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنا کر سرخ لکیر پار کردی ہے۔ پاکستان کے شہری علاقوں کو نشانہ بنانے کے لیے افغان طالبان کے ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے صدر آصف زرداری نے کہا کہ دہشت کے ذریعے افغانستان میں قائم غیر قانونی حکومت مسلسل اپنی …

Read More »

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا

اسلام آباد:حکومت نے رمضان المبارک سے قبل صارفین پر مہنگائی کا نیا بوجھ ڈال دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے بڑھا دیے ہیں۔ پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ حکومت نے اوگرا کی تجاویز کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے۔ …

Read More »

حکومت کا ملک میں مربوط توانائی منصوبہ نافذ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:توانائی کے شعبے میں طویل عرصے سے جاری گردشی قرضے، وزارتوں کے درمیان عدم ہم آہنگی اور غیر مربوط منصوبہ بندی کے باعث پیداہونے والے مسائل کے حل کیلیے حکومت نے انٹیگریٹڈ انرجی پلان پر عملی پیش رفت شروع کر دی ہے،منصوبے کامقصد تمام متعلقہ اداروں کو ایک پلیٹ فارم پر لاکرفیصلہ سازی کو مربوط، شفاف اورشواہد پرمبنی بناناہے۔ …

Read More »