پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال پر برطانوی حکومت کا رد عمل سامنے آگیا جبکہ پاکستان اور پاکستانی اداروں کے خلاف برطانوی سرزمین کے استعمال سے متعلق خدشات پر برطانوی حکومت متحرک ہوگئی۔ برطانوی ہوم آفس کے مطابق برطانیہ میں پرامن احتجاج اور آزادیٔ اظہار کے مطلق حقوق نہیں، ان کی قانونی حدود ہیں، پرامن احتجاج کا حق صرف …
Read More »Tag Archives: حکومت
حکومت نے شوگر ملز کی چینی ایکسپورٹ کرنے کی درخواست موخر کردی
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے چینی باہر بھیجنے کی درخواست موخر کردی۔ ذرائع کے مطابق سرپلس چینی کی برآمد سے متعلق فیصلہ آئندہ کرشنگ سیزن پر ہوگا، مارکیٹ میں قلت اور قیمتوں میں اضافے کے خدشے کے باعث یہ درخواست موخر کی گئی ہے شوگر ملز نے 13 لاکھ میٹرک ٹن سرپلس چینی …
Read More »کون سا پاکستانی شہری اب ملک میں داخل نہیں ہو سکے گا؟ہوائی اڈوں کو ہدایات جاری
اسلام آباد : حکومت نے ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر نئی گائیڈ لائنز نافذ کرتے ہوئے امیگریشن حکام کو اس سے آگاہ کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت پاکستان نے دہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں کے لیے نئی سفری گائیڈ لائنز جاری کرتے ہوئے تمام ہوائی اڈوں پر اس کا نفاذ کر دیا ہے جب کہ …
Read More »حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا اور پیڑولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت پاکستان نے اگلے ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے اور اس کا اطلاق 11 جولائی 2026 سے اگلے ہفتے کے لیے …
Read More »کشیدہ صورتحال: آزاد کشمیر حکومت نے وفاق سے 4 ہزار ایف سی اہلکار، رینجرز کے 7 ونگ مانگ لیے
اسلام آباد: آزاد کشمیر حکومت نے وفاق سے اضافی سیکیورٹی فورسز طلب کرلیں، محکمہ داخلہ آزاد کشمیر نے وزارت داخلہ پاکستان کو مراسلہ ارسال کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جاری کردہ مراسلے میں آزاد کشمیر حکومت نے 4 ہزار اہلکاروں پر مشتمل فیڈرل کانسٹیبلری کی نفری طلب کی ہے، حکومت آزاد کشمیر نے پاکستان رینجرز کے 7 ونگز بھی تعینات …
Read More »حکومت مالک کی مرضی کے بغیر بھی جائیداد زبردستی لے سکتی ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ حکومت زمین کے مالک کی مرضی کے بغیر بھی جائیداد زبردستی لے سکتی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے ایک اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ عوامی مفاد میں زمین لینا ریاست کا اختیار ہے۔ حکومت جائیداد کے مالک کی مرضی کے بغیر بھی جائیداد زبردستی لے سکتی …
Read More »حماس کا 20 سال بعد غزہ حکومت سے دستبرداری کا اعلان
حماس نے غزہ میں اپنی حکومت کے خاتمے اور انتظامی کمیٹی تحلیل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کی قیادت نے اس فیصلے کا اعلان کیا جس کا مقصد نیشنل کمیٹی سِوِل مینجمنٹ کی بنیاد پر ٹیکنوکریٹک حکومت قائم کرنا ہے۔ حماس کے ایک عہدیدار کے مطابق تحریک نے فیصلہ کیا ہے کہ موجودہ حکومتی ڈھانچے …
Read More »عوام پیٹرول کی قیمتوں میں ریلیف سے پھر محروم،حکومت نے لیوی بڑھادی
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں پر لیوی میں اضافہ کرکے عوام کو ایک بار پھر ریلیف سے محروم کردیا۔تفصیلات کے مطابق تیل کی عالمی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باوجود پاکستانی عوام تاحال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی سے محروم ہیں، جب کہ حکومت نے نرخوں میں معمولی کمی کرکے پیٹرول پر لیوی میں اضافہ …
Read More »حکومت مذاکرات کی دعوت دے رہی ہے تو اس کیلیے ماحول بھی بنائے، بیرسٹر گوہر
راولپنڈی: چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ حکومت کو مذاکرات کے لیے ماحول بنانا ہوگا ایک طرف ہمارے لوگوں کو سزائیں ہو رہی ہیں اور دوسری طرف مذاکرات کی بات ہو رہی ہے ایسا نہیں ہونا چاہیے۔ داہگل ناکے کے قریب روکے جانے پر میڈیا سے گفت گو میں انہوں ںے کہا کہ حکومت …
Read More »2018 کے الیکشن نتائج پر بننے والی پی ٹی آئی حکومت جائز تھی تو یہ بھی جائز ہے، وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کی میزبانی میں ایران امریکا معاہدہ ہوا ہے، آج ایران امریکہ کے درمیان جنگ بندی ہوچکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگلے ساٹھ روز میں ایم او یو کے مطابق تکنیکی مذاکرات ہوں گے، ساٹھ روزبعد امریکہ ایران ایک مستقل عالمی امن معاہدے …
Read More »
THE PUBLIC POST