Tag Archives: حکومت

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعدایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی۔ اوگرا نے نئی قیمت کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، اوگرا کی جانب سے جاری جاری نوٹی فکیشن کے مطابق مٹی کاتیل 63روپے60پیسےفی لیٹرسستا کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 365روپے21 پیسے فی لیٹر ہوگئی، گزشتہ ہفتے …

Read More »

حکومت کا پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ،مٹی کا تیل اور ڈیزل سستا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 385 روپے 54 پیسے سے کم ہو کر 353 روپے 43 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ …

Read More »

پاور سیکٹر ملازمین کے لیے بجلی کے مفت یونٹس کی سہولت ختم

اسلام آباد:حکومت نے پاور سیکٹر کے ملازمین کے لیے بجلی کے مفت یونٹس کی سہولت ختم کردی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے پاور سیکٹر کے ملازمین کے لیے فری یونٹس کی سہولت کے خاتمے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ وزیر توانائی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس …

Read More »

سندھ حکومت کا دکانیں اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت کراچی سمیت بڑے شہروں کے علاوہ دیگر شہروں دکانیں اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ حکومت سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مارکیٹس، ہوٹلز، شادی ہالز کے نئے اوقات کار نافذ نافذ کر دیے ہیں۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نئے اوقات کار …

Read More »

حکومت کا عازمینِ حج کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان

Ministry of Religious Affairs and Interfaith Harmony Pakistan نے عازمینِ حج کے لیے اہم سہولت کا اعلان کرتے ہوئے ملک بھر کے 10 حاجی کیمپوں میں تمام مراحل ایک ہی دن میں مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کے تحت تربیت، ویکسی نیشن، اور سفری دستاویزات کی فراہمی سمیت تمام ضروری امور ایک ہی مقام اور ایک ہی …

Read More »

حالات معمول پر آتے ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردیں گے، حکومت کی اتحادیوں کو یقین دہانی

حکومت نے اپنے اتحادی جماعتوں کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق اعتماد میں لیا ہے اور یقین دہانی کرائی ہے کہ حالات معمول پر آتے ہی پیٹرولیم نرخوں میں کمی کی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق، حکمران اتحاد کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیر دفاع Khawaja Asif کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں وزیر …

Read More »

پاکستانی حکومت شہریوں کو مہنگا تیل بیچنے میں کتنے نمبر پر ,فہرست سامنے آگئی صرف ایتھوپیا پاکستان سے آگے

پاکستان دنیا کا دوسرا مہنگا ترین ایندھن والا ملک بن گیا۔نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ ہوشربا اضافے کے بعد پاکستان آمدن کے مقابلے میں ایندھن کی قیمتوں کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا سب سے مہنگا ملک بن گیا ہے۔ اس فہرست میں صرف ایتھوپیا پاکستان سے آگے ہے۔رپورٹس کے مطابق پاکستان …

Read More »

ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرایا، اس اضافے کو مسترد کرتے ہیں، آج ملک بھر میں احتجاج ہو گا۔ حافظ نعیم الرحمٰن نے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ ناقابلِ قبول ہے، آج سے ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کریں گے۔ انہوں نے …

Read More »

پنجاب حکومت کا صوبے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور:مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ پنجاب کو پیش کی گئی سفارشات میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نہ لگانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ذرائع حکومتِ پنجاب کے مطابق توانائی بچت کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن پر اتفاق نہ ہو سکا، تاہم حکومت کی جانب سے متبادل اقدامات اپنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کفایت شعاری کمیٹی …

Read More »

سستا پیٹرول کیسے ملے گا؟ حکومت نے نیا نظام متعارف کرا دیا

حکومت نے توانائی بحران کے پیش نظر کم آمدن افراد کو سستا پیٹرول فراہم کرنے کیلئے ایک نیا طریقہ کار تیار کر لیا ہے، جس کے تحت موبائل ایپ کے ذریعے سبسڈی دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق وزارت آئی ٹی نے 24 ہزار موبائل فونز کی خریداری کیلئے اظہارِ دلچسپی طلب کرلیا ہے۔ یہ موبائل فونز ملک بھر کے …

Read More »