راولپنڈی: سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ پاکستان ذمہ دار ملک ہے جو عزت کے ساتھ امن کا خواہاں ہے، فضائیہ قوم کی توقعات پر پورا اترے گی۔آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی 7ویں سالگرہ پر پاک فضائیہ ہیڈکوارٹرز میں تقریب ہوئی جس سے سربراہ پاک فضائیہ ظہیر احمد بابر سدھو نے خطاب کیا، …
Read More »Tag Archives: پاکستان
روس نے پاک افغان کشیدگی ختم کرانے کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ماسکو: روس نے افغانستان اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ سرحد پار جھڑپیں فوری طور پر بند کریں اور اپنے اختلافات سفارتی ذرائع سے حل کریں۔ روسی خبر رساں ایجنسی ریا نووستی کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے بیان میں کہا ہے کہ دونوں ممالک تحمل کا مظاہرہ کریں اور کشیدگی میں کمی لائیں۔ بیان میں مزید کہا …
Read More »پاک افغان کشیدگی پر اقوام متحدہ کا اہم بیان سامنے آگیا
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے افغانستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی جھڑپوں میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹفین دوجارک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکریٹری جنرل صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور دونوں ممالک پر زور دیتے ہیں کہ وہ بین …
Read More »کابل اور اسلام آباد کو مذاکرات کی دعوت، تہران نے تازہ کشیدگی میں ثالثی کی پیشکش کردی
تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے افغانستان اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اختلافات کو بات چیت اور حسنِ ہمسائیگی کے اصولوں کے تحت حل کریں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ رمضان المبارک صبر، برداشت اور اسلامی یکجہتی کا مہینہ ہے، اس لیے دونوں ممالک …
Read More »پاکستان امن اور علاقائی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان امن اور علاقائی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلح افواج کا ردعمل جامع اور فیصلہ کن ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ امن کو کمزوری سمجھنے والے مضبوط جواب کے لیے تیار رہیں، کوئی بھی دشمن ہماری پہنچ سے باہر نہیں …
Read More »آپریشن غضب للحق میں افغان طالبان رجیم کو بھاری نقصان پہنچا: عطا تارڑ
اسلام آ باد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ افغان جارحیت کے جواب میں پاکستان کی جانب سے جاری آپریشن غضب للحق میں افغان طالبان رجیم کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے ایک تازہ بیان میں میں کہا کہ کارروائیوں میں 133 کارندوں کی ہلاکت …
Read More »ون ڈے سیریز: جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی
جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیم نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو 16 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔ سینچورین میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 361 رنز بنائے۔ …
Read More »پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟ اگر مگر کا کھیل شروع
کراچی:پاکستان کے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں مگر مکمل ختم نہیں ہوئے۔ انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کو اپنے آخری میچ میں فتح حاصل کرنا ہوگی اور دیگر میچوں کے نتائج بھی پاکستان کے حق میں جانے چاہئیں۔ پاکستان سپر 8 مرحلے کا اپنا آخری میچ 28 فروری …
Read More »پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ
پاکستان اورعالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ پیر کے روز ملک بھر کے صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 400 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت 5 …
Read More »ٹی 20 ورلڈ کپ :پاکستان اور انگلینڈ کے سپر ایٹ میچ سے قبل موسم کیسا ہو گا؟
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والا اہم سپر ایٹ مرحلے کا مقابلہ آج پالیکیلے اسٹیڈیم میں شیڈول ہے اور تازہ رپورٹس کے مطابق میچ کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر کنڈی میں شام 7 بجے موسم زیادہ تر صاف رہنے کی توقع ہے، …
Read More »
THE PUBLIC POST