عالمی بینک نے پاکستان میں ٹیکس نظام کی بہتری اور پانی کی بڑھتی قلت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریونیو میں اضافے کے لیے آلودگی کی حوصلہ شکنی سمیت متعدد اصلاحات کی تجویز پیش کی ہے۔ عالمی بینک کے مطابق ناقص آبپاشی نظام اور غیر مؤثر زرعی طریقوں کے باعث ملک میں قیمتی پانی ضائع ہو رہا ہے۔ …
Read More »Tag Archives: پاکستان
بھارت نے پاکستان کو ساف فٹسال چیمپئن شپ میں شکست دے دی
بھارت نے سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو ساف فٹسال چیمپئن شپ 2026 میں 1-5 سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے کامیابی کے ساتھ ہی دوسری پوزیشن حاصل کرلی، قومی فٹ سال ٹیم اپنے آخری میچ میں ناکامی کے بعد چوتھی پوزیشن پر چلی گئی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کے تحت تھائی …
Read More »فیفا کے چیف آف گلوبل فٹبال ڈیویلپمنٹ آرسین وینگر کب پاکستان آئیں گے؟
فیفا کے چیف آف گلوبل فٹبال ڈیویلپمنٹ اور آرسنل ایف سی کے سابق کوچ آرسین وینگر نے پاکستان میں فٹبال کے بے پناہ ٹیلنٹ کی نشاندہی کی ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آرسین وینگر نے پاکستان میں فٹبال اکیڈمی قائم کرنے کے منصوبوں کا …
Read More »بھارتی فلم ’حق‘ کی پاکستان میں تعریفیں کیوں ہو رہی ہیں؟
نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی بھارتی فلم ’حق‘ ان دنوں نہ صرف بھارت بلکہ پاکستان میں بھی غیر معمولی توجہ حاصل کر رہی ہے۔ 1985 کے انڈین شاہ بانو کیس سے متاثر اس عدالتی ڈرامے نے پاکستانی ناظرین، فنکاروں اور سوشل میڈیا صارفین کو اس لیے چونکا دیا ہے کیونکہ فلم میں مسلم خواتین کے حقوق، طلاق اور نان …
Read More »آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم 28 جنوری کو پاکستان پہنچے گی اور تینوں میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 29، 31 جنوری اور یکم فروری کو ہوں گے۔ سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے۔ بابر اعظم اور شاہین …
Read More »پاکستان کے سابق اور موجودہ کرکٹرز کے ساتھ مبینہ فراڈ
پاکستان کے سابق اور موجودہ کرکٹرز کے ساتھ مبینہ فراڈ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹرز نے مبینہ فراڈ کی کسی پلیٹ فارم پر باضابطہ شکایت درج نہیں کروائی۔ کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے بھی مسئلہ حل کروانے کے لیے رابطہ نہیں کیا۔ کرکٹرز نے سابق کپتان کی دیکھا دیکھی کاروباری شخص کیساتھ سرمایہ کاری …
Read More »انڈر 19 ورلڈ کپ:پاکستان نے زمبابوے کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
انڈر 19 ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کی جانب سے دیا جانے والا 129 رنز کا ہدف 142 گیند پہلے 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ سمیر منہاس نے 74 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی، احمد حسین نے 24 …
Read More »ورلڈ اکنامک فورم: پاکستان نے بھی غزہ امن معاہدے پر دستخط کردیے
ڈیووس: پاکستان نے امریکا کی دعوت قبول کرتے ہوئے غزہ امن معاہدے پر دستخط کردیے۔ ذرائع کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کا 56 واں اجلاس منعقد ہوا جس میں امریکا کی جانب سے غزہ میں امن کے لیے بورڈ آف پیس (Gaza Board of Peace) تشکیل دیا گیا۔ تقریب میں مختلف ممالک کے سربراہان نے …
Read More »پاکستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ کےبائیکاٹ کا امکان
لاہور: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کے شرکت نہ کرنے کی صورت میں پاکستان کی جانب سے بھی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کئے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کے ورلڈ کپ میں شرکت سے انکار کی صورت میں پاکستان کے بھی بائیکاٹ کر سکتا ہے۔ بنگلہ دیش ٹی 20 ورلڈکپ …
Read More »پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل کا اجلاس بے نتیجہ ختم
پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا جب کہ جھگڑے کی صورتحال میں صدر اور نائب صدر کا انتخاب نہ ہو سکا۔ اسپشل سیکرٹری وزارت صحت اسلم غوری کو صدر منتخب نہ کروایا جا سکا،ذرائع کے مطابق اٹھائیس ستمبر 2025کو آرڈیننس کے ذریعے کونسل کی از سر نو تشکیل کا فیصلہ کیا گیا۔ چھ ماہ گزرنے …
Read More »
THE PUBLIC POST