کراچی(پبلک پوسٹ)ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے ایشیا کپ 2025 کے شیڈول کے اعلان کے بعد بھارت میں ہنگامہ برپا ہوگیا۔ بھارتی ایوانوں سے لے کر میڈیا تک ہر جانب مودی سرکار سے ٹورنامنٹ کے بائیکاٹ کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں پاکستان کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ بی سی سی …
Read More »Tag Archives: پاکستان
بھارتی ٹیم کو وزارت خارجہ سے پاکستان کے خلاف کھیلنے کی اجازت مل گئی
کراچی(پبلک پوسٹ)بھارتی ٹیم کو وزارت خارجہ سے پاکستان کے خلاف کھیلنے کی اجازت مل گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی ایشیا کرکٹ کپ شیڈول کا آخری مسودہ تیار کرنے میں مصروف ہے۔ پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلادیش، افغانستان، متحدہ عرب امارات، ہانگ کانگ اور عمان کی ٹیمیں ٹورنامنٹ کا حصہ ہوں گی۔ یو اے ای ایشیا کپ …
Read More »بانی پی ٹی آئی کو پاکستان کو خودمختار بنانے کی سزا دی جا رہی ہے: علی امین گنڈاپور
خیبرپختونخواہ(پبلک پوسٹ )وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی حکومت کو سازش کے تحت ہٹایا گیا، ان کو پاکستان کو خودمختار بنانے کی سزا دی جا رہی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہر ضلع، ہر یونین کونسل اور ہر شخص تک پہنچایا جا …
Read More »طاقتور ترین پاسپورٹ رکھنے والے ممالک کی فہرست میں پاکستان کا کونسا کم ترین درجہ؟
دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ سنگاپور کا ہے اور کمزور ترین پاسپورٹ میں پاکستان چوتھے نمبر پر ہے جب کہ ہیلنے اینڈ پارٹنرز کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق طاقتور ترین پاسپورٹ رکھنے والے ممالک کی فہرست میں تین ایشیائی ممالک بازی لے گئے۔ ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جولائی سے دسمبر 2025 کے لیے جاری کی گئی فہرست میں ایشیائی …
Read More »ڈھاکا: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
کراچی(پبلک پوسٹ)پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ ڈھاکا میں ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں ٹرافی کی رونمائی کے موقع پر دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے فوٹو شوٹ میں حصہ لیا۔ ٹی20 سیریز کا آغاز اتوار 20 جولائی سے ہوگا جس میں پاکستان ٹیم کی قیادت …
Read More »پاکستان دنیا بھر میں آم برآمد کرنے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا
میکسیکو دنیا کا سب سے بڑا آم برآمد کرنے والا ملک ہے تاہم پاکستان نے بھی اپنے ذائقہ دار آموں کی بدولت ٹاپ تھری میں جگہ بنالی ہے۔ آم، جسے پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے، نہ صرف ذائقے اور خوشبو میں بے مثال ہے بلکہ اس کی عالمی اہمیت بھی روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔ دنیا بھر میں …
Read More »پاکستان افغانستان ازبکستان ریلوے لائن سے تجارت کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان ازبکستان ریلوے لائن سے تجارت کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے۔ پاکستان کے شپنگ سیکٹر اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی اصلاحات پر جائزہ اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا، اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے ہدایت کی کہ پاکستان کے شپنگ سیکٹر …
Read More »دلجیت اور ہانیہ عامر کی فلم نے پاکستان میں باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کر دیا
پنجابی بھارتی سپر اسٹار دلجیت دوسانجھ اور اداکارہ ہانیہ عامر کی فلم ’سر دار جی 3‘ نے پاکستان میں باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ دلجیت دوسانجھ اور ہانیہ عامر کی فلم ’سر دار جی 3‘ پاکستان میں شاندار کامیابی سمیٹ رہی ہے اور باکس آفس پر تاریخ رقم کر چکی ہے۔ بھارت میں پابندی کا سامنا کرنے …
Read More »ٹرمپ کا ستمبر میں پاکستان آنے کا امکان تیاریاں شروع کردی گئیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 18ستمبر کو بھارت میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں شرکت کے موقع پر دورہ پاکستان متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ پاکستان کے پیش نظر تیاریاں شروع کردی گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا 18ستمبر کو بھارت میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں شرکت کے موقع پر …
Read More »پاکستان میں موبائل فون مرد زیادہ استعمال کرتے ہیں یا خواتین؟
ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں خواتین مردوں کے مقابلے میں 35 فیصد کم فون اور انٹرنیٹ استعمال کرتی ہیں۔ ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستان ڈیجیٹل ایکوسسٹم کے موضوع سے رپورٹ جاری کی جس میں یہ حقیقت اجاگر کی گئی ہے کہ پاکستان میں مردوں کی نسبت خواتین ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، خاص طور پر موبائل فون …
Read More »
THE PUBLIC POST