Tag Archives: کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایے 25 فیصد کم کر دیئے گئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ واپس لے لیا گیا۔ پبلک ٹرانسپوٹرز اور متعدد ٹرانسپورٹ کمپنیوں نے کرایوں میں 25 فیصد کمی کر دی، لاہور سے کراچی کا کرایہ 7190 سے 5390 روپے کر دیا گیا۔ لاہور سے اسلام آباد کا کرایہ 2880 روپے سے 2160 روپے ، لاہور سے مری کا …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں100 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے تحت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ حکام کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 78 سے 100 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ پیٹرول …

Read More »

کراچی: 2 دن میں ایل پی جی کی قیمت میں 40 روپے کلو کمی

کراچی میں ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی کراچی میں دو دن کے دوران ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 40 روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ایل پی جی ایسوسی ایشن کے رہنما علی حیدر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کی سپلائی میں بہتری آنے کی وجہ سے قیمتوں میں کمی واقع …

Read More »

ایل پی جی صارفین کے لیے خوشخبری! قیمت میں بڑی کمی، اب ہر گھر کا بجٹ آسان

ایران جنگ بندی کے بعد ایل پی جی قیمت میں بھی بڑی کمی ہو گئی ہے۔ سپلائی بہتر ہونے کی وجہ سے ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے، ایف پی سی سی آئی کنوینر ایل پی جی اسٹینڈنگ کمیٹی علی حیدر کا کہنا ہے کہ ایل پی جی وافر مقدار میں پہنچ گئی …

Read More »

جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میںخام تیل کی قیمتیں گر گئیں

اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان مشروط 2 ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 16 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد برینٹ کروڈ آئل کی فی بیرل قیمت …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں کمی سے شہری غیر مطمئن،بائیک رائیڈرز تاحال رعایت کے منتظر

اسلام آباد:پیٹرول کی قیمت میں گزشتہ شب 80 روپے کی کمی سے شہری غیر مطمئن ہیں جبکہ حکومتی اعلان کے باوجود بائیک رائیڈرز تاحال رعایت ملنے کے منتظر ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں گزشتہ شب کمی کے اعلان پر مکمل عملدرآمد شروع ہوگیا ہے۔ وفاقی حکومت نے پٹرول 458 روپے …

Read More »

سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی

کراچی (پبلک پوسٹ)پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 43 ہزار 600 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 47 ہزار 762 روپے ہو گئی۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 37 ہزار 380 روپے کی …

Read More »

سونے کی قیمتیں آسمان سے نیچے آ گریں، اچانک بڑی کمی ریکارڈ

کراچی:سونے کی قیمتوں میں آج عالمی و مقامی مارکیٹوں میں اچانک بڑی کمی ریکارڈ ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں یکدم 243 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں سونے کی نئی عالمی قیمت 4ہزار 767ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں بھی …

Read More »

عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل کمی

کراچی: عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز کمی دیکھنے میں آئی ہے۔پاکستان میں فی تولہ سونا 1800 روپے سستا ہو کر 5 لا کھ 22 ہزار 762 روپے پر آگیا جبکہ 10 گرام سونے کے بھاؤ 1543 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 48 ہزار 184 روپے ہوگئے۔ عالمی مارکیٹ میں …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

کراچی: پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔بین الاقوامی مارکیٹ کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 8 ہزار 700 روپے سستا ہو کر 5 لاکھ 24 ہزار 562 روپے کا ہو گیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 7 ہزار 459 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 49 ہزار 727 …

Read More »