عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 37ڈالر کی کمی سے 4ہزار 601ڈالر کی سطح پر آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں تین روزہ وقفے کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 37ڈالر کی کمی سے 4ہزار 601ڈالر کی سطح پر آنے …
Read More »Tag Archives: کمی
پاکستان ریلویز بوگیوں کی کمی پر قابو پانے میں ناکام،مسافر شدید مشکلات کا شکار
لاہور:پاکستان ریلویز نہ تو اپنے انفرا اسٹرکچر کو مؤثر طور پر اَپ گریڈ کر سکا ہے اور نہ ہی مسافر ریل گاڑیوں میں بوگیوں کی شدید کمی کو پورا کیا جا سکا، جبکہ تمام تر توجہ صرف ریلوے اسٹیشنز کی خوبصورتی پر مرکوز دکھائی دیتی ہے۔ بوگیوں کی قلت کے باعث مسافر ریل گاڑیوں کی روانگی میں گھنٹوں کی تاخیر …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
اسلام آباد:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی 16 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق 16 جنوری سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر …
Read More »سونے کی قیمتوں کوریورس گیئر لگ گیا
مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 1200 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 66 ہزار762 روپے ہو گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1028 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 173 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن …
Read More »سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ایک روزہ وقفے کے بعد ہفتے کو سونا اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ کمی واقع ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ہفتے کو فی اونس سونے کی قیمت 47ڈالر کی کمی سے …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ کرایوں میں بھی کمی کا اعلان
ٹرانسپورٹرز نے انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 3 فیصد کمی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق کرایوں میں کمی کا اعلان سیکرٹری آر ٹی اے لاہور سے میٹنگ کے بعد کیا گیا۔ فوری طور پر تمام بس کمپنیوں نے نئے کرایہ نامے آویزاں کر دیے۔ کراچی کا کرایہ 5150 سے کم کر کے 4950کر دیا گیا جبکہ حیدر اباد …
Read More »سال نو پر عوام کیلئے تحفہ، حکومت کا پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 253 روپے17 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 57 پیسے فی لیٹر …
Read More »متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔ فیول پرائس کمیٹی کے مطابق پیٹرول سپر 98 کی نئی قیمت 2.53 درہم فی لیٹر ہو گی، دسمبر میں قیمت 2.70 درہم فی لیٹر تھی۔ پیٹرول اسپیشل 95 کی قیمت 2.42 درہم فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جو کہ دسمبر میں 2.58 درہم فی لیٹر …
Read More »نئے سال پر عوام کے لیے خوشخبری،یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد: نئے سال کے آغاز پر عوام کو ریلیف ملنے کا امکان ہے، کیونکہ یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کے لیے ابتدائی ورکنگ تیار کر لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس ورکنگ کے تحت پیٹرول کی …
Read More »سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخی سطح پر پہنچنے کے بعد پیر کو اچانک بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 5500 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 70 ہزار 162 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 دس گرام سونے …
Read More »
THE PUBLIC POST