Tag Archives: کمی

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، چاندی بھی سستی

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4ہزار 530ڈالر اونس ہو گئی،مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 2ہزار400 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے سونے کی قیمت 4 لاکھ75ہزار362 روپے فی تولہ ہو گئی ، 10 گرام سونے کی قیمت میں 2ہزار …

Read More »

ممکنہ مذاکرات کی امیدیں، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بھی نیچے آ گئیں

عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کی بڑی وجہ ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے سے متعلق بڑھتی ہوئی امیدیں بتائی جا رہی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیائی تجارتی منڈیوں میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیل کی قیمتوں میں واضح دباؤ دیکھا گیا اور برینٹ …

Read More »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ہے اور پیٹرولیم ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 23 مئی 2026 سے اگلے ایک ہفتے کے لیے ہوگا۔ حکومت نے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 80 پیسے اور پیٹرول کی فی …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار 100روپے کم ہو کر 4 لاکھ 91 ہزار 362 روپے ہو گئی۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 21 ہزار …

Read More »

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

گزشتہ روز کی بڑی کمی کے بعد آج بھی ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2900 روپے کی کمی ہو گئی جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ ، 90 ہزار 862 روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح …

Read More »

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعدایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی۔ اوگرا نے نئی قیمت کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، اوگرا کی جانب سے جاری جاری نوٹی فکیشن کے مطابق مٹی کاتیل 63روپے60پیسےفی لیٹرسستا کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 365روپے21 پیسے فی لیٹر ہوگئی، گزشتہ ہفتے …

Read More »

سونے کی قیمت مسلسل گراوٹ کا شکار، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی:عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں مسلسل گراوٹ کا شکار ہونے لگی ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 29 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 685 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 2900روپے کی کمی سے 4لاکھ 90ہزار 862روپے اور فی دس گرام …

Read More »

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میںقیمت آج مسلسل دوسرے دن کم

کراچی:عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں آج مسلسل دوسرے دن کم ہو گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 766 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ دریں اثنا عالمی مارکیٹ کے زیر …

Read More »

ایران جنگ اور مہنگائی نےٹرمپ کو مشکل میں ڈال دیا، مقبولیت میں بڑی کمی

امریکی نشریاتی ادارے این بی سی کے حالیہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکی عوام کی بڑی تعداد ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے نالاں ہے۔ سروے کے مطابق 63 فیصد امریکی شہری صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے مخالف ہیں، جبکہ ان کی مجموعی مقبولیت کم ہو کر 37 فیصد رہ گئی ہے، جو ان کی دوسری مدت کے دوران …

Read More »

سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی:کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 49ڈالر کی کمی سے 4ہزار 788ڈالر کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت بھی 4900روپے کی کمی سے 5لاکھ 01ہزار 162روپے کی سطح پر آگئی جبکہ فی دس گرام …

Read More »