سونے کی بڑھتی ہوئی قیمت تھم گئی ملک بھر میں فی تولہ سونا سستا

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2000 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 96 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 714 روپے کم ہونے کے بعد 3 لاکھ 40 ہزار 192 روپے ہوگئی۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 20 ڈالر کی کمی سے 3 ہزار 750 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

Check Also

گیمبلنگ ایپ اسکینڈل: ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائی کورٹ نے جوئے کی اپلیکشنز کی پرموشن کے مقدمے میں سوشل میڈیا ایکٹوسٹ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *