پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم کے والد انتقال کرگئے ہیں۔
نجی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار عاطف اسلم کے والد محمد اسلم لاہور میں انتقال کر گئے۔
سوشل میڈیا پر عاطف اسلم کے والد کے انتقال کی خبر پر ان کے مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے گہرے دکھ کا اظہار کیا جارہا ہے۔