Tag Archives: گرفتار

کھارادر میں ڈکیتی کے دوران شہری معین اختر کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی: ساؤتھ زون پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کھارادر میں ڈکیتی کے دوران شہری معین اختر کے قتل میں ملوث ملزم محمد فیصل کو گرفتار کرلیا، جبکہ واردات میں ملوث دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔پولیس کے مطابق 9 ستمبر کو معین اختر اپنے بیٹے کے ہمراہ کمپنی کا چیک کیش کروا کر واپس جا رہے تھے …

Read More »

علیمہ کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی گرفتار

لاہور: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے احتجاج کے پیش نظر جاری کریک ڈاؤن کے دوران پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نورین نیازی، عظمیٰ خان اور بھانجوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ علاوہ ازیں علیمہ خان کے …

Read More »

کراچی: مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے، 9 زخمیوں سمیت 10 ملزم گرفتار

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلوں کے دوران 9 زخمیوں سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکلیں بھی برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مطابق اورنگی ٹاؤن سیکٹر 16 جرمنی گراؤنڈ کے قریب پولیس مقابلے میں 4 ملزمان زخمی ہوئے، جنہیں ایدھی ایمبولینسوں کے ذریعے عباسی شہید …

Read More »

سرجانی ٹاؤن میں ماں اور تین کمسن بچوں کے لرزہ خیز قتل ،ملوث ملزم گرفتار، قریبی رشتے دار نکلا

شہر قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ماں اور تین کمسن بچوں کے لرزہ خیز قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا جو قریبی رشتے دار نکلا ہے۔ پولیس ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق سرجانی ٹاؤن سیکٹر سیون ڈی میں ماں اور اس کے 3 معصوم بچوں کے لرزہ خیز قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ …

Read More »

کراچی: پولیس کی کارروائی، گینگ وار کا اہم ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے پاک کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گینگ وار کے اہم ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم گینگ وار کے سرغنہ کاشف ڈاڈا کا بھائی ہے، کاشف ڈاڈا کے ملک سے فرار کے بعد ملزم نصیر پاک کالونی میں گینگ چلا رہا تھا۔ ملزم کا گروہ کاشف ڈاڈا کے ایما پر لاکھوں …

Read More »

کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے،4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان 4 الگ الگ مبینہ مقابلوں میں 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔چھیپا حکام کے مطابق گبول ٹاؤن پولیس کا سیکٹر 15 بی بفرزون میں مبینہ مقابلہ ہوا، جس میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا۔ زخمی ملزم …

Read More »

کراچی: گینگ وار کاشف ڈاڈا گروہ کے 2 کارندے گرفتار، لاکھوں کی منشیات برآمد

کراچی میں کیماڑی پولیس نے گینگ وار کاشف ڈاڈا گروہ کے 2 کارندوں نعمان اور شامیر کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی۔ پولیس کے مطابق ملزمان منشیات اور رقم کی ترسیل کے لیے ’ٹپالی‘ کا کوڈ ورڈ استعمال کرتے تھے اور روزانہ 4 سے 5 لاکھ روپے کی منشیات فروخت کرتے تھے۔ گرفتار ملزمان …

Read More »

کراچی: ملیر کوثر ٹاؤن میں غیر ملکیوں سے فراڈ میں ملوث کال سینٹر پکڑا گیا، 7 ملزمان گرفتار

کراچی: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے کوثر ٹاؤن ملیر میں کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی شہریوں کو فراڈ کا نشانہ بنانے والے کال سینٹر سے مالکان سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔این سی سی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان خود کو غیر ملکی بینک افسران ظاہر کر کے شہریوں سے …

Read More »

کراچی: پولیس مقابلوں میں4 زخمیوں سمیت 7ڈاکو گرفتار

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مبینہ مقابلوں کے بعد 4 زخمیوں سمیت 7 ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے اسلحہ اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کرلیا۔ترجمان کراچی پولیس کے مطابق گڈاپ سٹی پولیس نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ایم نائن موٹروے کے قریب کریم ٹاؤن اسکیم 33 میں مبینہ مقابلے کے بعد زخمی سمیت 2 ڈاکوؤں کو …

Read More »

مقدمات میں مطلوب پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا امکان

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد مختلف مقدمات میں مطلوب پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے پہلے سے جاری وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نومبر 2024ء کے ڈی چوک احتجاج سمیت مختلف مقدمات میں عدالتی وارنٹس کا سامنا کرنے والے پی ٹی آئی کے …

Read More »