محسن نقوی نے سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کو مشاورت کی دعوت دے دی

لاہور(پبلک پوسٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایشیا کپ میں پاک-بھارت میچ کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر مشاورت کے لیے سابق پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کو دعوت دے دی۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے نجم سیٹھی کے ساتھ ساتھ بورڈ کے ایک اور سابق چیئرمین رمیز راجا کو مشاورت کے لیے ہیڈ افس آنے کی دعوت دے دی۔

مزید بتایا گیا کہ اس حوالے سے مشاورت کا عمل حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔

Check Also

لیاری میں 3بچیوں کے باپ نے خودکشی کرلی

کراچی کے علاقے لیاری کلاکوٹ باغ لائن کے رہائشی 3 بچیوں کے باپ نے گلے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *