سونے کا بھاؤ بغیر تبدیلی کے بلند ترین سطح پر برقرار

کراچی (پبلک پوسٹ )
سونے کا بھاؤ آج عالمی اور مقامی منڈیوں میں بغیر کسی تبدیلی کے بلند ترین سطح پر برقرار ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 25 ہزار 178 روپے پر برقرار ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 64 ہزار 521 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ہزار 39 ڈالرز فی اونس برقرار ہے۔

Check Also

مئی میں دشمن پاکستان کی طاقتاور ہنر مندی دیکھ کر دنگ رہ گیا تھا، ایئر چیف مارشل

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ مئی میں دشمن پاکستان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *