سونے کا بھاؤ بغیر تبدیلی کے بلند ترین سطح پر برقرار

کراچی (پبلک پوسٹ )
سونے کا بھاؤ آج عالمی اور مقامی منڈیوں میں بغیر کسی تبدیلی کے بلند ترین سطح پر برقرار ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 25 ہزار 178 روپے پر برقرار ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 64 ہزار 521 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ہزار 39 ڈالرز فی اونس برقرار ہے۔

Check Also

کراچی:متعدد علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16گھنٹے سے تجاوز کر گیا

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے، متعدد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *