وزیراعلیٰ پنجاب کا ٹماٹر اور سبزیوں کے نرخ میں اضافے پر تشویش کا اظہار

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹماٹر اور سبزیوں کے نرخ میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا۔ اس دوران انہوں نے نرخ میں کمی اور دستیابی یقینی بنانے کےلیے فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے۔

اجلاس کے دوران پنجاب بھر میں سبزیوں کے لیے بھی یکساں طرز اور ڈیزائن کی ریڑھیاں مہیا کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ مارکیٹ اسٹاف کی یکساں یونیفارم، شیڈ اور شاپس بھی ایک جیسی بنائی جائیں گی۔

Check Also

سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر نے بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر سخت وار کردیے۔

سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر نے بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *