وفاق کے ماتحت عدالتوں اور ٹریبونلز کے ملازمین کی ہڑتال دوسرے روز میں داخل

کراچی (پبلک پوسٹ)وفاق کے ماتحت عدالتوں اور ٹریبونلز کے ملازمین کی ہڑتال دوسرے روز میں داخل

ملازمین کی جانب سے کسٹم کورٹ کے سامنے احتجاجی دھرنا دے دیا

احتجاج میں ملزمین کی بڑی تعداد موجود

وفاقی حکومت نے اسپیشل الاؤنس ختم کردئیے ہیں، ملازمین

ملازمین کے کام چھوڑنے کے باعث دفتری کام متاثر

ملازمین کے کام چھوڑنے کے باعث دفتری کام متاثر

احتجاج میں احتساب عدالت ،وفاقی اینٹی کرپشن کورٹس، بینکنگ عدالت سمیت دیگر عدالتوں کے ملازمین شامل ہیں

Check Also

کراچی میں بھتہ خوری کے واقعات میں اضافہ ہوا مگر اسٹریٹ کرائم کم ہوئے ہیں، کراچی پولیس چیف

کراچی پولیس چیف آزاد خان نے کہا ہے کہ گزشتہ دو ہفتے کے دوران بھتہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *