ایک اور شہری اسلحے کے زور پر پچاس لاکھ روپے سے محروم

کراچی (پبلک پوسٹ)خبردار ہوشیار، بینک سے رقم لے کر نکلے تو احتیاط کریں

ایک اور شہری اسلحے کے زور پر پچاس لاکھ روپے سے محروم

نیو ٹاؤن کے علاقے میں بینک سے رقم لے کر آنے والے شہری کو لوٹ لیا گیا

ملزمان شہری فرحان سے پچاس لاکھ روپے لوٹ کر فرار، مقدمہ درج

میں کنسٹرکشن کا کاروبار کرتا ہوں، جس کے لیے بینک سے پیسے پچاس لاکھ روپے نکال واکر آیا، مدعی مقدمہ

بینک سے جیسے ہی اپنے دفتر پہنچا اور گاڑی کھڑی کی اور رقم نکالی، مقدمے کا متن

موٹر سائیکل پر سوار دو ملزمان آئے اور مجھے سے میرا بیگ اور رقم چھین کر فرار ہوگئے، متن

وردات کا مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہےملزمان کو پیسے کے متعلق تمام تر معلومات تھی

ملزمان مکمل ریکی کے ساتھ آئے تھے، ملزمان نے صرف پیسے ہی چھینے، موبائل فون وغیرہ کوئی چیز نہیں چھینی گئی، پولیس

آس پاس کی سی سی ٹی فوٹیج حاصل کی جارہی ہیںملزمان کا روٹ میپ تیار کیا جاریا ہے

بینک کے عملے کو بھی شامل تفتیش کیا جائے گامزید تفتیش جاری ہےکچھ دنوں قبل سولجر بازار میں بھی ایسی ہی واردات ہوئی تھی

Check Also

عمران خان کا دورِ حکومت؛ بشریٰ بی بی اہم سرکاری فیصلوں پر اثر انداز ہوتی رہیں، برطانوی جریدہ

برطانوی جریدے نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کے دور حکومت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *