سپرہائی وے پنجاب بس اڈے کےقریب واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا ،ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ، ڈرائیوار فرار

کراچی(پبلک پوسٹ)سپرہائی وے پنجاب بس اڈے کےقریب واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا

حادثے میں ایک شخص جاں بحق ایک زخمی

جاں بحق اور زخمی کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا،ریسکیو

حادثے کے بعد واٹر ٹینکر ڈرائیور موقع پر سے فرار ہو گیا ، واٹر ٹینکر کو قبضے میں لے لیا گیا ، پولیس

زخمی شہری کی شناخت مستجاب کے نام سے کی گئی ، پولیس

Check Also

پاکستان میں پانی کا شدید بحران ہے ذخائر تیزی سے کم ہورہے ہیں، ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو پانی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *