کراچی(پبلک پوسٹ)سپرہائی وے پنجاب بس اڈے کےقریب واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا
حادثے میں ایک شخص جاں بحق ایک زخمی
جاں بحق اور زخمی کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا،ریسکیو
حادثے کے بعد واٹر ٹینکر ڈرائیور موقع پر سے فرار ہو گیا ، واٹر ٹینکر کو قبضے میں لے لیا گیا ، پولیس
زخمی شہری کی شناخت مستجاب کے نام سے کی گئی ، پولیس
THE PUBLIC POST