کراچی (پبلک پوسٹ )
کراچی پریس کلب کے باہر عمران خان کی رہائی کے لیے کیے گئے احتجاج کے دوران پولیس نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ سمیت متعدد کارکنوں کو حراست میں لے کر پریڈی تھانے منتقل کردیا تھا
۔گرفتاریوں کے خلاف پی ٹی آئی کارکنوں نے پریڈی تھانے کے باہر بھی شدید احتجاج کیا، جس کے بعد پولیس نے حلیم عادل شیخ سمیت تمام گرفتار رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کردیا۔
THE PUBLIC POST