رستم؛ لینڈ سلائیڈنگ کے دوران لاپتا شخص 16 روز بعد زندہ مل گیا

پشاور:رستم کے علاقے ننگ آباد میں لینڈ سالئیڈنگ کے دوران لاپتا ہونے والا شخص 16 دن بعد زندہ مل گیا۔

ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ضلع مہمند کے رہائشی خیبر کو محفوظ نکال لیا۔

لاپتا شخص کے زندہ ملنے پر اہل خانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی جبکہ اللہ کا شکر بھی ادا کیا۔

Check Also

کراچی مویشی منڈی سے 99 فیصد قربانی کے جانور فروخت،بیشتر بلاکس خالی

کراچی کی نادرن بائی پاس پر قائم ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *