کراچی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.4 ریکارڈ

کراچی اور مضافاتی علاقوں میں ہلکے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کا مرکز کراچی کے علاقے ملیر سے 24 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع تھا۔

حکام کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر زیرِ زمین ریکارڈ کی گئی۔

Check Also

نادیہ خان نے انڈسٹری میں کافی فساد پیدا کیے ہوئے ہیں:سعود

پاکستان ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار سعود نے اداکارہ نادیہ خان کو انڈسٹری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *