آفاق احمد کی ضمانت منظور رہائی کا حکم جیل سے نکلتے ہی بڑی ریلی نکالی جائیگی

کراچی (پبلک پوسٹ)آفاق احمد کی ضمانت منظور رہائی کا حکم، جیل سے نکل کر آفاق احمد قافلے کی صورت میں ٹریفک حادثات میں جاں بحق ہونے والوں کے ورثا سے تعزیت کریں گے، پھر ریلی عبداللہ شاہ غازی کے مزار پہنچے گی

Check Also

نادیہ خان نے انڈسٹری میں کافی فساد پیدا کیے ہوئے ہیں:سعود

پاکستان ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار سعود نے اداکارہ نادیہ خان کو انڈسٹری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *