چیمپیئینز ٹرافی؛ میدان میں گُھسنے والے تماشائی پر مقدمہ درج

چیمپیئینز ٹرافی میں بنگلادیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں میدان پر گُھسنے والے تماشائی پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔گزشتہ روز راولپنڈی میں کھیلے گئے بنگلادیش اور نیوزی لیںڈ کے درمیان میچ میں کیوی بیٹر راچن رویندرا اور ٹام لیتھم سے گلے ملا تھا۔عبدالقیوم نامی تماشائی کا تعلق فتح جنگ اٹک سے ہے، جس پر تھانہ نیوٹاون پولیس نے مقدمہ درج کیا ہے۔

Check Also

سپریم کورٹ نے بیوہ خواتین کے حق میں بڑا فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد ((پبلک پوسٹ)) سپریم کورٹ نے بیوہ خواتین کے حق میں بڑا فیصلہ جاری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *