ٹرانسفر کے باوجود جسٹس محسن اختر کیانی اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے ٹرانسفر کا نوٹیفکیشن تاحال جاری نہیں ہو سکا۔

جسٹس محسن اختر کیانی اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے جہاں عدالت کے باہر انکی کاز لسٹ بھی آویزاں کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ جوڈیشل کمیشن نے گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس محسن اختر کیانی کے لاہور ہائی کورٹ، جسٹس بابر ستار کے پشاور ہائی کورٹ اور جسٹس ثمن رفعت کے سندھ ہائی کورٹ تبادلے کی منظوری دی تھی۔

Check Also

کراچی، کورنگی صنعتی ایریا میں ایس آئی یو کی کارروائی، 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

کراچی:شہر قائد کے علاقے کورنگی صنعتی ایریا میں ایس آئی یو (اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ) …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *