کراچی میں جرائم کی بڑھتی لہر، معروف ڈیزائنر دیپک پروانی بار بار لٹ گئے

معروف فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ تین ماہ کے دوران کراچی میں تین مرتبہ ڈکیتی کا نشانہ بن چکے ہیں، جہاں مسلح افراد نے ان سے گاڑی، موٹر سائیکل اور نقدی چھین لی۔

سوشل میڈیا پر بیان دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جرائم کی یہ لہر صرف ان تک محدود نہیں بلکہ ان کے عملے کو بھی متاثر کر رہی ہے۔

ان کے مطابق ایک ملازم کے گھر میں ایک ہی ماہ کے دوران دو بار چوری ہوئی، جبکہ ایک اور ملازم کے بیٹے کو بھتہ نہ دینے پر تشدد کا سامنا کرنا پڑا۔

Check Also

سانحہ بلدیہ فیکٹری: سزائے موت پانے والے 2 ملزمان بری کر دیے، استغاثہ الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا، تفصیلی فیصلہ

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا، جس میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *