سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے ساتھ انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگیا۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 3000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار 892 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 64 ہزار 831 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Check Also

حارث کھوکھر کا ڈاکٹر نبیہا علی سے متعلق بڑا انکشاف،الزامات بھی بے بنیاد قرار دے دیے

ماہرِ نفسیات اور میڈیا شخصیت ڈاکٹر نبیہا علی خان کی جانب سے گھریلو تشدد کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *